Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پیرا اور پرائس کنٹرول کے پنجاب پھر میں چھاپے، کروڑوں کی ذخیرہ شدہ گندم برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:پنجاب میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور اب تک 75 ہزار 886 میٹرک ٹن گندم ضبط کرلی گئی ہیں جب کہ 88 گودام بھی سیل کردیے گئے ہیں۔

    رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر صوبے بھر میں ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

    محکمہ پرائس کنٹرول نے پنجاب کی مختلف ڈویژنز سے بڑے پیمانے پر گندم برآمد کر لی، اس دوران مجموعی طور پر 75 ہزار 886 میٹرک ٹن گندم ضبط کرلی گئی ہیں۔ق پنجاب کی 10 ڈویژن سے 2 لاکھ 5 ہزار 271 میٹرک ٹن گندم کی چیکنگ کی گئی، اس دوران 184 گوداموں کی چیکنگ کی گئی اور 88 گودام سیل کیے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/tweeload_rpp3vevm.mp4

    ترجمان پرائس کنٹرول  کے مطابق لاہور ڈویژن سے 31 ہزار 906 ، گوجرانولہ اور گجرات ڈویژن سے 9 ہزار 128 میٹرک ٹن گندم برآمد کی گئیں جب کہ سرگودھا ڈویژن سے 1906 ، راولپنڈی 6 ہزار 498 اور ساہیوال سے 5 ہزار 147 میٹرک ٹن گندم ضبط کی گئی۔اسی طرح، بہاولپور ڈویژن سے 1796 ، ڈی جی خان سے 4 ہزار 748 میٹرک ٹن، فیصل آباد ڈویژن سے 1618 اور ملتان ڈویژن سے 13 ہزار 139 میٹرک ٹن گندم ضبط کی گئی۔

    ضبط شدہ گندم کے آٹے کو متعلقہ اضلاع کی مارکیٹ میں فروخت کیا جائے گا جب کہ فوڈ ڈائریکٹوریٹ ، ضلعی انتظامیہ اور پیرا کی جوائنٹ ایکشن ٹیمیں تمام اضلاع میں چھاپے مار رہی ہیں۔

    ترجمان کا کہنا تھا کہ تمام کارروائیوں کو محکمہ پرائس کنٹرول میں قائم خصوصی سیل سے مانیٹر کیا جارہا ہے، گندم کی قلت کا بہانہ بنا کر مصنوعی مہنگائی کرنیوالے عناصر بے نقاب کیے جارہے ہیں۔

    Related Posts

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے راہزن ہلاک

    جلال پور پیر والا: موٹرسائیکل کو بچا تے ہوئے گاڑی  نہر میں جا گيری

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.