Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اگلی دفعہ اسکور 0-60 ہوگا، پاک فضائیہ نے بھارت کو خبردار کردیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: (اسٹاف رپورٹر)  پی اے ایف کے شاہین ایئر وائس مارشل شہریار خان نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان المرصوص نے چھ ستمبر کی یاد تازہ کی ہے، اگلی بار سکور اگلی بار سکور 0-6 نہیں بلکہ اللہ کی مدد سے ساٹھ صفر (0-60) ہو گا۔

    ایئر وائس مارشل شہریار خان نے یہ بات  کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کے دوران اپنے خطاب کے دوران کہی۔

    یاد رہے کہ آج ملک بھر میں یوم دفاع قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے اور اس حوالے سے آج دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت سے 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں سے 21، 21 توپوں کی سلامی کے ساتھ ہوا۔

    ایئر وائس مارشل شہریار خان کا تقریب کے دوران اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ دفاع وطن کے لیے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے رہیں گے ہمارے دشمنوں کو ہمیشہ منہ کی کھانا پڑی، آئندہ بھی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔

    ان کا کہنا تھا کہ ہم دشمن کو ہر محاذ پر شکست دینے کےلیے تیار ہیں۔ چھ ستمبر اس دن کی یاد دلاتا ہے، جب مسلح افواج نے قوم کی حمایت سے دشمن کے عزائم کو خاک میں ملا دیا تھا۔

    Related Posts

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 9300 پوائنٹس کا اضافہ

    محکمہ وائلڈ لائف کا بڑا کریک ڈاؤن: غیر قانونی شکاریوں کو لاکھوں روپے جرمانہ، درجنوں پرندے آزاد

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کےدوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

    مقبول خبریں

    ایرانی طاقت وقیادت ختم ہوچکی ، ڈونلڈ ٹرمپ آپریشن ”ایپک فیوری“ جلد ختم کرنیکا اعلان، فیصلہ ہم کریں گے،پاسداران انقلاب

    119 ڈالر فی بیرل سے واپسی ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کا ‘کرِیش’: ٹرمپ اور پوتن کے رابطے نے بازی پلٹ دی!

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کےدوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

    جنگ: پنجاب، بلوچستان ،خیبر پختونخوا میں تعلیمی ادارے بند، مریم نواز کے حکم پر وزراء کا فیول بند، افسران کے الاؤنس میں کٹوتی؛ ورک فرام ہوم شروع

    ”ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 “ فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا

    بلاگ

    ’’ساٹھ سال کے نسلی دوست مل بیٹھیں تو پھر عمر صرف ایک نمبر رہ جاتی ہے’’

    ”اکیلا آئی جی کرپشن کیسے روکے؟“ توفیق بٹ کا کالم

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.