Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

      سائنس دانوں کا چاند کے سُکڑنے سے متعلق حیران کن انکشاف!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گلوکارہ قراۃ العین بلوچ بھورے ریچھ کے حملے میں زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسکردو: گلوکارہ قراۃ العین بلوچ   دیو سائی کے علاقے میں دوران کیمپنگ  بھوکے ریچھ کے حملے میں  معمولی زخمی ہو گئی ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق گلوکارہ قراۃ العین بلوچ  کو اسکردو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

    ڈاکٹرز کے مطابق بھورے ریچھ کے ناخن لگنے سے  ان  کے دونوں بازو ؤں پر معمولی زخم آئے ہیں،ممکنہ طور پر بھوکے ریچھ نے خوراک کی تلاش میں کیمپ کا ر خ کیا تھا۔ دیو سائی کے بھورے ریچھ نایاب نسل ہیں اور  ان کے مارنے پر پابندی عائد ہے۔

    گلوکارہ قراۃ العین بلوچ  کی حالت کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ڈاکٹرز نے انہیں اسپتال سے ڈسچارج کرکے مکمل آرام کی ہدایت کی ہے۔

     

     

    Related Posts

    یوکرین جنگ کے خاتمے کے لئے اہم پیشرفت ، سینٹ پیٹرز برگ میں بڑی بیٹھک ہوگی

    فلم ’اڑتا تیر‘ ریلیز سے قبل ہی متنازع، نیپال میں نمائش پر پابندی اور پاکستان میں شدید ردِعمل

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ

    مقبول خبریں

    یوکرین جنگ کے خاتمے کے لئے اہم پیشرفت ، سینٹ پیٹرز برگ میں بڑی بیٹھک ہوگی

    فلم ’اڑتا تیر‘ ریلیز سے قبل ہی متنازع، نیپال میں نمائش پر پابندی اور پاکستان میں شدید ردِعمل

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ

    پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے مولانا نسیم شاہ ایک ماہ کیلئے سنٹرل جیل ہری پور میں نظربند

    مصنوعی ذہانت کا استعمال: اسپاٹیفائی نے 5 کروڑ سے زائد گانے ہٹا دیے

    بلاگ

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.