Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیلاب سے متاثرہ عوام کے ساتھ کھڑے ہونےکا و قت ہے، کسی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کو NOCنہیں دیا، عظمی بخاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور : وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری کاکہنا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچنے کےلیے پنجاب کے پی اور سندھ کی حکومتوں کو مل کر چھوٹے بڑے ڈیمز بنانا ہوں گے،سیاست یا پروپیگنڈے کا نہیں متاثرہ عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کا وقت ہے۔

    ی جی پی آر لاہور میں وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کے بہت بڑے سیلاب کےلیے ریسکیو آپریشن کیا جا رہاہے، سیلاب سے اب تک جتنا نقصان ہوا اس کا تخمینہ لگا رہے ہیں، ہمیں وہ مشورہ دے رہے ہیں جو ہماری نقل کرتے ہیں، پنجاب میں آنے والا سیلاب 1988 کے سیلاب سے کہیں زیادہ شدید ہے،یہ ایک سپر فلڈ” ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ دریائے راوی، ستلج اور چناب میں آنے والے سیلاب سے اب تک 35 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور پنجاب نے چند گھنٹوں میں قیامت خیز صورتحال کا سامنا کیا،انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ جھنگ کے دورے پر ہیں جہاں فیلڈ ہسپتال کے ذریعے 2500 دیہاتوں کو سروسز فراہم کی جا رہی ہے۔

    پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریسکیو آپریشن ہے جس میں انسانوں کے ساتھ ساتھ لاکھوں جانوروں کو بھی محفوظ مقامات تک منتقل کیا گیا۔ ان کاکہنا تھاکہ اب تک آٹھ لاکھ ستاون ہزار افراد اور دو لاکھ اڑتیس ہزار جانور ریسکیو کیے جا چکے ہیں اور ایک سو اکاون فلڈ کیمپس قائم ہیں اور کشتیوں کے ذریعے خشک راشن فراہم کیا جا رہا ہے۔

    انہوں نے اے سی پتوکی فرقان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب حکومت انہیں سول ایوارڈ دینے کا اعلان کر چکی ہے، عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ 1,021 سڑکیں اور 64 پل متاثر ہوئے جن میں سے زیادہ تر کو مرمت کے بعد فعال کر دیا گیا ہے۔اس وقت سیاست یا پروپیگنڈے کا نہیں بلکہ متاثرہ عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کا وقت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے کسی بھی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کو این او سی نہیں دیا، مستقبل میں چھوٹے بڑے ڈیمز بنانے کی ضرورت ہے تاکہ پانی کو محفوظ کیا جا سکے اشیائے خورونوش کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی.

    Related Posts

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے راہزن ہلاک

    جلال پور پیر والا: موٹرسائیکل کو بچا تے ہوئے گاڑی  نہر میں جا گيری

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.