Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جھوٹے الزام پر مقدمہ، پولیس نے ملزم کی قبر پر جا کر معافی مانگی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ٹوکیو : کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ۔۔۔ ہائے اس زود پشیمان کا پشیمان ہونا
    جاپان کی پولیس  نے پانچ سال بعد  ایک  کاروباری شخص پر غلط الزامات کے تحت مقدمہ چلانے پر  قبرستان  جا کر معافی مانگی ہے۔
    جاپان پولیس نے  سال 2020 میں شیزو آئیشیما  نامی بزنس مین کو اس کے  تین  ساتھیوں سمیت حساس مشینری ملک سے باہر برآمد کرنے کے الزام پر  گرفتار کیا تھا  تاہم ایک سال تک پوچھ گچھ اور مقدمہ دائر ہونے کے باوجود کچھ ثابت نہ ہوسکا ا ور  2021 میں شیزو پر سے مقدمہ واپس لے لیا گیا ۔ لیکن اس سے  پہلے ہی  شیزو آئیشیما  جو کینسر کے مریض تھے مرض سے لڑتے لڑتے جان ہار بیٹھے۔
    آئیشیما کی کمپنی جسے اب ان کی اہلیہ چلا رہی ہیں  نے ان کی  وفات کے بعد   ٹوکیو کی ایک عدالت میں ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا جس میں عدالت نے فردِ جرم کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے شیزو کی لواحقین کو 11 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔
    عدالتی فیصلہ سامنے آنے پر  پراسیکیوٹرز اور پولیس حکام نے اپنی غلط کو تسلیم کرتے ہوئے آئیشیما کی قبر پر جا کر ان  معافی مانگی۔ مگر آئیشیما کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ وہ  پولیس کو کبھی معاف نہیں کریں گی۔

    Related Posts

    عمان کے ساحل پر ہندوستانی پرچم والے تجارتی جہاز پر بڑا حملہ، بھارت کا اظہار تشویش

    پیسوں کی جھنکار میں انصاف کی تلاش: سوناکشی سنہا کی کورٹ روم تھرلر ’سسٹم‘ کا ٹریلر ریلیز

    ہمیں شراکت دار ہونا چاہئیے ،حریف نہیں ، بیجنگ میں ٹرمپ ژی ملاقات

    مقبول خبریں

    سندھ پولیس ،، سی سی ڈی کے “ہیرو” یا منشیات مافیا کے محافظ؟ پنکی کیس نے تہلکہ مچا دیا،مجھے رشوت لے کر چھوڑا گیا” منشیات فروش کے بیان نے افسران کو ہلا کر رکھ دیا

    انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہوئی:عظمیٰ بخاری

    ٹھٹھہ کے علاقے جھرک میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 مزدور جاں بحق جبکہ 5 زخمی

    اب منشیات فروش پنکی کو تمغہ ملنے کا انتظار ہے ، فیصل واوڈا

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.