Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    9 مئی ،قوم ماسٹر مائنڈز ، سہولت کاروں کا کڑا احتساب چاہتی ہے،عظمی بخاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور ( ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی کو ہونے والی ریاست دشمن کارروائی ایک منظم اور ناکام بغاوت تھی، جس کے تمام شواہد قوم کے سامنے آ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سازش میں ملوث عناصر اب سیاسی لبادہ اوڑھ کر خود کو نہیں چھپا سکتے۔عظمیٰ بخاری نے سوال اٹھایا کہ سیاست کی آڑ میں ریاستی اداروں پر حملہ کرنے اور شہداء کے مجسمے جلا کر کون سی قوم کی خدمت کی گئی؟ 9 مئی کے حملوں نے عالمی سطح پر پاکستان کو شرمندگی سے دوچار کیا۔انہوں نے کہا کہ اب یہ ممکن نہیں کہ ریاست دشمنی کو انتقامی سیاست کا نام دے کر خود کو مظلوم ظاہر کیا جائے۔ قوم 9 مئی کے ماسٹر مائنڈز اور سہولت کاروں کا کڑا اور مکمل احتساب چاہتی ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ مقبولیت تو فرعون اور شیطان کی بھی تھی، مگر وہ فرشتے نہیں بن سکتے۔ 9 مئی کے مرکزی کرداروں کی تمام چالیں اور تحاریک ناکام ہو چکی ہیں، اب وقت ہے کہ وہ اپنے گناہوں کا حساب دیں۔انہوں نے واضح کیا کہ حکومت اور ادارے ریاست کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں، اور قانون کے مطابق ہر کردار کو اس کے انجام تک پہنچایا جائے گا۔

    Related Posts

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    فساد برپا کرنیوالے لالچی غیر ملکیوں کی جگہ خلیج فارس کے پانیوں کی تہہ میں ہے، مجتبیٰ خامنہ ای

    مقبول خبریں

    فساد برپا کرنیوالے لالچی غیر ملکیوں کی جگہ خلیج فارس کے پانیوں کی تہہ میں ہے، مجتبیٰ خامنہ ای

    ” مائیکل “کنگ آف پاپ کا عالمی باکس آفس پر تاریخی قبضہ:  عالمی ریکارڈز کے پرخچے اڑا دیے!جعفر جیکسن کی لازوال پرفارمنس

    کراچی کے بل بورڈز پر ’اشتہاری جنگ‘: شان فوڈز کے دعوے پر فلک فوڈز کا ایسا کرارا جواب کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا!

    ڈالر کی گراوٹ اور عالمی تناؤ: سونے کی قیمتیں ایک ماہ کی کم ترین سطح سے اچانک بحال، خام تیل کی تپش نے سرمایہ کاروں کو چونکا دیا!

    ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

    بلاگ

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.