Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جاپان کے سینئیر سٹیٹ منسٹر امور خارجہ سے اہم ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹوکیو : وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریکف جاپان کے خارجہ امور کے سینئیر سٹیٹ منسٹر مایا جی ٹاکوما سے ملاقات ،پاکستان اور جاپان کا تجارت، سرمایہ کاری سمیت تمام شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا

    رپورٹ کے مطابق ملاقات جاپان کے دفتر خارجہ میں ہوئی مایا جی ٹاکوما نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور ان کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا، وزیراعلی مریم نوازشریف نے جاپان کی قیادت اور عوام کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔مایا جی ٹاکوما کا نے مریم نوازشریف کو پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننے پر مبارک باد پیش کی۔

    اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جاپان کاسرکاری دورہ کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلی کے طور پرآپ کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ وزیراعلی مریم نواز کے لئے خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے مایا جی ٹاکوما نے مزید کہا کہ تیس سال میں پہلی بار آپ کے مرتبہ کی پاکستانی شخصیت کا دورہ جاپان خوش آئیند ہے،پنجاب میں 120 سے زائد منصوبوں کا آغاز قابل تحسین ہے۔پاکستان کو دوست ملک کی حیثیت سے ہمیشہ اہمیت دیتے ہیں۔

    سٹیٹ منسٹر مایا جی ٹاکو مانے پاکستان میں سیلاب بالخصوص خیبرپختون خوا میں ہونے والے جانی نقصانات پر افسوس اور ہمدردی کا اظہارکیا ۔ اس موقع پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ زلزلے، سیلاب اور قدرتی آفات کے مقابلے کے لئے جاپان کے تجربات سے استفادہ کریں گے۔جاپان معاشی، ٹیکنالوجییکل اور معاشرتی ترقی کا گہوارہ بن چکا ہے۔مادی ترقی کے ساتھ انسانی قدروں کا احترام قابل تقلید ہے۔

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مزید کہا  کہ جاپان کی ترقی کے ماڈل کو پنجاب میں لاگو کرنا چاہتی ہوں۔جاپان اور پاکستان مشکل وقت کے آزمودہ کار دوست ہیں،۔مشکل وقت میں ساتھ دینے پر جاپان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔جاپان، دنیا میں ترقی اور ٹیکنالوجی کی مثال ہے۔جاپان کی معاشرتی روایات اور اخلاقی قدریں متاثر کن ہیں،پاکستان میں تباہ کن زلزلے میں جاپان کی مدد ناقابل فراموش ہے۔زلزلے کا مقابلہ کرنے کی جاپان کی تعمیراتی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔

    وزیراعلی مریم نوازشریف نے سرمایہ کاروں کے لئے سہولیات اور مراعات سے متعلق اپنی حکومت کی پالیسی سے آگاہ کیا ۔خارجہ امور کے سینئیرسٹیٹ منسٹر مایا جی ٹاکوما نے جاپان آمد پر وزیراعلی پنجاب کا شکریہ ادا کیا

    Related Posts

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے راہزن ہلاک

    جلال پور پیر والا: موٹرسائیکل کو بچا تے ہوئے گاڑی  نہر میں جا گيری

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.