Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    5 اگست کا دن ہر پاکستانی کے لیے کشمیریوں جیسا درد لے کر آتا ہے: عظمیٰ بخاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب، عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 5 اگست کا دن پاکستانیوں کے دل میں بھی وہی درد اور دکھ لے کر آتا ہے جو کشمیری عوام محسوس کرتے ہیں۔ یہ دن بھارتی حکومت کی فاشسٹ سوچ اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کی یاد دلاتا ہے۔

    الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں یومِ استحصال کشمیر کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کشمیریوں کی جدوجہد، قربانیاں اور استقامت یقیناً رنگ لائیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیری کبھی نہ جھکے ہیں اور نہ جھکیں گے، ظلم کی عمر زیادہ نہیں ہوتی اور بھارت کے ظلم کا خاتمہ قریب ہے۔

    انہوں نے کہا کہ بھارت کی 7 مئی کی جارحیت کا پاکستان نے چند گھنٹوں میں منہ توڑ جواب دیا، اور آج بھارت سفارتی سطح پر تنہائی کا شکار ہے۔ ماضی میں نواز شریف اور شہباز شریف نے عالمی سطح پر کشمیریوں کا مقدمہ پوری قوت سے لڑا، اور کسی فورم پر مسئلہ کشمیر کو دبنے نہیں دیا۔

    عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی کشمیر کو متنازعہ علاقہ مان چکا ہے۔ اگر بھارت نے دوبارہ کوئی مہم جوئی کی، تو پاکستان پوری دنیا کے سامنے سچ لانے میں دیر نہیں کرے گا۔

    انہوں نے کہا کہ جب قوم یکجہتی کا دن منا رہی ہے، تو کچھ عناصر پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔ لیکن ریاست اتنی مضبوط ہے کہ چھ گنا بڑے دشمن کو پسپا کر سکتی ہے۔ قوم متحد ہے، اور شرپسند عناصر کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔

    Related Posts

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے راہزن ہلاک

    جلال پور پیر والا: موٹرسائیکل کو بچا تے ہوئے گاڑی  نہر میں جا گيری

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.