پسرور محمد اشفاق
بٹر بائی پاس نزد حسین آئی ہسپتال بس اور چنگچی تصادم، خاتون جاں بحق، 6 افراد شدید زخمی
چونڈہ بڈیانہ روڈ پر تیز رفتار گاڑی نے دو چنگچی رکشوں کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا۔




