Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان نے 16 ماہ میں 6 نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، بھارت پر مسلسل نگرانی کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ: رپورٹ

      رات بھراے سی چلانے والوں کے لیے الرٹ ، ان غلطیوں سے اے سی جلد ہوسکتی ہے خراب، بجلی کی ہوگی کھپت

      لاہور میں رینٹ ای بائیک سروس شروع کرنے کا فیصلہ

      کیا انسان 150 سال تک زندہ رہ سکے گا؟ چینی کمپنی نے ‘اینٹی ایجنگ’ گولی  ایجاد کرلی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور: اجتماعی زی ادت ی کے مقدمے کا مرکزی ملزم سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ؒرپورٹ ملک ظہیر)

    لاہور کے علاقے گجرپورہ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زی ادتی کے مقدمے کا مرکزی ملزم عدنان سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سی سی ڈی نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ہربنس پورہ کے علاقے میں چھاپہ مارا، جہاں ملزم نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی مبینہ طور پر فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران ہونے والے فائرنگ کے تبادلے میں ملزم عدنان ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
    یہ بھی پڑھیں:
    "گجرپورہ میں درندگی کا ایک اور واقعہ: کیا خواتین کے تحفظ کے دعوے صرف کاغذی کارروائی تک محدود ہیں؟”
    پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کو مبینہ طور پر زبردستی کھیتوں میں لے جا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ الزام ہے کہ ملزمان نے دورانِ واردات ویڈیو بھی بنائی اور بعد ازاں متاثرہ خاندان کو بلیک میل کرتے رہے۔یہ واقعہ تقریباً ایک ماہ قبل پیش آیا تھا۔ پولیس نے عدنان، عبداللہ اور مبشر کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ مدعی مقدمہ کے مطابق خاندان نے ابتدا میں عزت و وقار کے پیش نظر رپورٹ درج نہیں کروائی، تاہم مسلسل بلیک میلنگ کے باعث قانونی کارروائی کا فیصلہ کرنا پڑا ، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

    Related Posts

    پاکستان میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ: درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچنے کا امکان، شہریوں کے لیے ہدایات جاری

    پاکستان نے 16 ماہ میں 6 نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، بھارت پر مسلسل نگرانی کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ: رپورٹ

    رات بھراے سی چلانے والوں کے لیے الرٹ ، ان غلطیوں سے اے سی جلد ہوسکتی ہے خراب، بجلی کی ہوگی کھپت

    مقبول خبریں

    پاکستان میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ: درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچنے کا امکان، شہریوں کے لیے ہدایات جاری

    لاہور: اجتماعی زی ادت ی کے مقدمے کا مرکزی ملزم سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

    پاکستان نے 16 ماہ میں 6 نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، بھارت پر مسلسل نگرانی کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ: رپورٹ

    رات بھراے سی چلانے والوں کے لیے الرٹ ، ان غلطیوں سے اے سی جلد ہوسکتی ہے خراب، بجلی کی ہوگی کھپت

    دہلی ایئر پورٹ پر خراب موسم، ایئر انڈیا کے تین طیاروں کو پہنچا نقصان

    بلاگ

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.