Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    روبوٹ بنا مسافر طیارے کی ایک گھنٹہ تاخیر کا باعث

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کیلیفورنیا کے شہر اوک لینڈ سے سان ڈیاگو جانے والی ساتھ ویسٹ ایئرلائنز کی ایک پرواز کو ایک عجیب و غریب مسافر (ایک روبوٹ) کی وجہ سے ایک گھنٹے سے زیادہ تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔

    ایلی بین ابراہام (جو ایلیٹ ایونٹ روبوٹکس سے تعلق رکھتے ہیں) نے تصدیق کی کہ وہ اور ان کا چار فٹ لمبا، 31.75 کلوگرام وزنی روبوٹ بیبوپ جمعرات کے روز اوک لینڈ سان فرانسسکو بے ایئرپورٹ سے سان ڈیاگو جانے والی پرواز میں سوار ہوئے۔

    ایئرلائن کی ترجمان لن لنزفورڈ نے بتایا کہ بین ابراہام نے بیبوپ کے لیے باقاعدہ ٹکٹ خریدا تھا، مگر ابتدائی تاخیر اس لیے ہوئی کیونکہ روبوٹ کو گزرگاہ (آئیل) والی نشست پر بٹھانا بڑی ہینڈ کیری اشیا کے قواعد کے خلاف تھا۔

    بعد ازاں بیبوپ کو کھڑکی والی نشست پر منتقل کر دیا گیا، لیکن عملے نے جلد ہی ایک اور مسئلہ اٹھایا۔

    بین ابراہام نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ اہلکار آئے اور پوچھنے لگے کہ اس میں کس قسم کی بیٹری ہے؟ کیا معاملہ ہے؟ مختلف سوالات کیے، وہ اسے دیکھنا چاہتے تھے۔

    بعد میں معلوم ہوا کہ بیبوپ کی لیتھئم بیٹری ایئرلائن کی پالیسی کے مطابق مقررہ حد سے بڑی تھی، لہذا جہاز اسی وقت روانہ ہو سکا جب بیٹری نکال کر ضبط کر لی گئی۔

    اس کے بعد بین ابراہام اور غیر فعال روبوٹ سان ڈیاگو کا سفر جاری رکھنے میں کامیاب ہو گئے، جبکہ طیارہ مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ اور دو منٹ تاخیر سے روانہ ہوا۔

    Related Posts

    مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

    بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.