Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران امریکا کشیدگی، تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ایران جنگ کے حل کی کوششیں تعطل کا شکار رہنے کے باعث جمعہ کو بھی خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تہران اب بھی آبنائے ہرمز کو بند کیے ہوئے ہے اور امریکی بحریہ ایرانی خام تیل کی برآمدات کو روک رہی ہے۔
    جولائی کے لیے برینٹ کروڈ کے سودوں میں 1.04 ڈالر یا 0.94 فیصد اضافہ ہوا جس سے اس کی قیمت 111.44 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو آئی آئی) کے سودے 41 سینٹس یا 0.39 فیصد اضافے کے ساتھ 105.48 ڈالر فی بیرل پر آگئے۔
    تیل کی قیمتوں کے دونوں بینچ مارکس میں مسلسل 4 مہینوں سے اضافہ دیکھا جارہا ہے جبکہ برینٹ کروڈ کا جون کا کنٹریکٹ جس کی مدت جمعرات کو ختم ہوئی 126.41 ڈالر فی بیرل کی سطح کو چھوگیا جو کہ مارچ 2022 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔
    امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے بعد فروری کے آخر سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، اس حملے کے نتیجے میں آبنائے ہرمز بند ہوگئی اور دنیا بھر میں تیل اور ایل این جی کی مجموعی سپلائی کا تقریباً پانچواں حصہ شدید متاثر ہوا۔
    صرف مارچ میں برینٹ کروڈ کی قیمتوں میں 50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
    8 اپریل سے جنگ بندی تو نافذ ہے تاہم جمعرات کی شام ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق کہا کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے فوری نتائج کی توقع رکھنا مناسب نہیں ہے۔

    Related Posts

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.