Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک): عالمی شہرت یافتہ فضائی کمپنی ایمیرات نے ایک مختصر وقفے کے بعد اپنی فضائی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین بیان میں کہا گیا ہے کہ مسافروں کی حفاظت ان کی اولین ترجیح ہے اور اب آپریشنز کو بتدریج بحال کیا جا رہا ہے۔

    Our post from 11:08am Dubai time regarding operational status is no longer current, and has been deleted to avoid causing unnecessary confusion.

    Emirates has resumed operations. Passengers who have confirmed bookings for this afternoon’s flights may proceed to the airport. This… pic.twitter.com/j6niNfBCoI

    — Emirates Support (@EmiratesSupport) March 7, 2026


    مسافروں کے لیے اہم ہدایات
    الامارات کی طرف سے جاری کردہ ای میل میں کہا گیا ہے کہ
    سہ پہر کی پروازیں: جن مسافروں کی آج سہ پہر کی پروازیں کنفرم ہیں، وہ ایئرپورٹ جا سکتے ہیں۔
    ٹرانزٹ مسافر: دبئی کے راستے دوسرے ممالک جانے والے مسافر بھی سفر کر سکتے ہیں، بشرطیکہ ان کی اگلی پرواز بھی فعال ہو۔
    سٹی چیک ان: دبئی بھر میں موجود تمام ‘سٹی چیک ان’ پوائنٹس تا حکمِ ثانی بند رہیں گے، اس لیے مسافر براہِ راست ایئرپورٹ سے رجوع کریں۔
    متاثرہ مسافروں کے لیے آپشنز (28 فروری تا 28 مارچ)
    وہ مسافر جن کی پروازیں 28 فروری سے 28 مارچ کے درمیان متاثر ہوئی ہیں، ان کے لیے کمپنی نے دو بڑے آپشنز دیے ہیں:
    دوبارہ بکنگ (Rebooking): مسافر 30 اپریل تک اپنی پروازوں کی دوبارہ بکنگ کروا سکتے ہیں۔ اگر بکنگ ٹریول ایجنٹ کے ذریعے کی گئی تھی تو ان سے رابطہ کریں، بصورتِ دیگر ویب سائٹ استعمال کریں۔
    رقم کی واپسی (Refund): جو مسافر سفر نہیں کرنا چاہتے، وہ ویب سائٹ emirat.es/refund پر جا کر اپنی رقم کی واپسی کی درخواست دے سکتے ہیں۔
    رابطہ اور معلومات
    کمپنی نے تمام مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ویب سائٹ پر جا کر اپنی رابطہ تفصیلات درست کریں تاکہ انہیں بروقت اپڈیٹس مل سکیں۔
    یادرہےدنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈے، دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ (DXB) پر ہفتے کے روز ایک ڈرون حملے کے بعد پروازوں کی آمد و رفت ہنگامی طور پر معطل کر دی گئی تھی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایئرپورٹ کے قریب ایک زوردار دھماکہ ہوا جس کے بعد سیاہ دھویں کے بادل فضا میں بلند ہوئے۔ تاہم بعدازاں حکام نے فلائٹیں دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    Related Posts

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.