Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہنڈا موٹرسائیکل سی جی 125 کا 2026 کا نیا ماڈل متعارف، قیمت اور خصوصیات جانئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    (ویب ڈیسک) ہنڈا نے اپنی مقبول ترین موٹر سائیکل CG 125 کا 2026 ماڈل متعارف کرا دیا۔

    نئی قیمت کے مطابق ہنڈا CG 125 کا 2026 ماڈل 2 لاکھ 38 ہزار 900 روپے میں دستیاب ہے، قیمت میں اضافے کے باوجود یہ موٹر سائیکل اب بھی اپنی مضبوطی، قابلِ اعتماد کارکردگی اور آسان مینٹیننس کی وجہ سے صارفین کی پہلی پسند بنی ہوئی ہے۔کمپنی کے مطابق 2025 اور 2026 کے ماڈلز میں کسی بڑی مکینیکل تبدیلی کا اعلان نہیں کیا گیا۔

    CG 125 کے ڈائمینشنز 1912 x 735 x 1026 ملی میٹر ہیں، جبکہ 132 ملی میٹر گراؤنڈ کلیئرنس پاکستانی سڑکوں کیلئے موزوں ہے۔ 764 ملی میٹر سیٹ ہائٹ عام قد کے افراد کیلئے آرام دہ ہے، جبکہ 1204 ملی میٹر وہیل بیس بہتر استحکام فراہم کرتا ہے۔
    موٹر سائیکل کے اگلے حصے میں ٹیلی اسکوپک فورک (103 ملی میٹر ٹریول) اور پچھلے حصے میں سوئنگ آرم سسپنشن (68 ملی میٹر ٹریول) دیا گیا ہے۔ فرنٹ ٹائر 2.50 – 18 (4 PR) اور ریئر ٹائر 3.00 – 17 (6 PR) ہے۔ CG 125 کا ڈرائی ویٹ 100 کلوگرام ہے، جو توازن اور کنٹرول کو بہتر بناتا ہے۔
    یہ موٹر سائیکل بدستور کک اسٹارٹ کے ساتھ آتی ہے اور اس میں رولر چین استعمال کی گئی ہے۔ ڈیزائن میں معمولی تبدیلیوں میں اونچی پلین سیٹ اور پچھلے انڈیکیٹرز کی پوزیشن میں ردوبدل شامل ہے، چونکہ اس کے اسپیئر پارٹس پورے پاکستان میں باآسانی دستیاب ہیں اور مکینکس اس کے سسٹم سے واقف ہیں، اس لیے اس کی مینٹیننس کم خرچ رہتی ہے۔
    ہونڈا CG 125 45 کلومیٹر فی لیٹر تک کا فیول ایوریج فراہم کرتی ہے، جو روزمرہ استعمال اور طویل سفر دونوں کیلئے موزوں ہے۔ مجموعی طور پر قیمت میں اضافے کے باوجود CG 125 (2026) اب بھی پاکستان کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی اور قابلِ اعتماد موٹر سائیکلوں میں شمار ہوتی ہے۔

    Related Posts

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.