Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میزان بنک مسلسل تیسری بار ملک کا بہترین بنک قرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :میزان بینک لمیٹڈ نے تیسری بار بھی بہترین بینک کا اعزاز اپنے نام کرلیا، جب کہ بینک آف پنجاب (بی او پی) نے دسویں پاکستان بینکنگ ایوارڈز کی تقریب میں 3اعزازات حاصل کیے۔
    تقریب تقسیم انعامات میں مہمان خصوصی اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے گورنر جمیل احمد نے پاکستان بینکنگ ایوارڈز کے کردار کو سراہا، لیکن بینکوں کی نجی شعبے کو کم قرضہ دینے اور حکومت کو خطرے سے پاک، زیادہ منافع بخش قرضوں پر بھاری انحصار کرنے پر تنقید بھی کی۔
    یہ تقریب نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس (این آئی بی اے ایف) کی جانب سے منعقد کی گئی تھی۔
    گورنر نے بہترین بینک کا ایوارڈ میزان بینک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو پیش کیا اور ادارے کی کارکردگی اور بہترین معیار کے لیے ان کی وابستگی کی تعریف کی، بینک آف پنجاب کی جانب سے 3 ایوارڈز جیتنے پر حاضرین کی جانب سے زبردست تالیوں کی گونج سنائی دی، بی او پی نے ’بہترین بینک برائے زرعی شمولیت، خواتین کی شمولیت کے لیے بہترین بینک اور چھوٹے و درمیانے کاروبار (ایس ایم ایز) کے زمروں میں بہترین بینک کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔
    بینک الفلاح نے ڈیجیٹل ایکسیلنس کے لیے بہترین بینک اور کسٹمر انگیجمنٹ کے لیے بہترین بینک کے 2 زمروں میں اعزازات حاصل کیے، بہترین مائیکروفنانس ادارے کا ایوارڈ کشف فاؤنڈیشن کو دیا گیا۔
    فیصل بینک کو بہترین درمیانے درجے کے بینک کے طور پر منتخب کیا گیا، جب کہ ایچ بی ایل کو ای ایس جی (ماحولیاتی، سماجی اور گورننس) کے لیے بہترین بینک کے طور پر تسلیم کیا گیا۔

     

    Related Posts

    نئی آٹو پالیسی، مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر

    سونے کے بھاؤ میں کمی

    مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.