مری (راشد مغل سے)

رپورٹ کے مطابق انجمن تاجران کی کال پر کی جانے والی ہڑتال کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو رہ گیا سیر وتفریحی کے لیے آئے ہوئے سیاحوں اور مقامی ابادی کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
انجمن تاجران اور مری انتظامیہ کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے مذاکرات میں انتظامیہ کا موقف ہے کہ انجمن تاجران مری کی طرف سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کی شرط حکومت پنجاب کے اعلی حکام اور وزیر اعلیٰ پنجاب تک پہنچا دی جائے گئی ۔جس کے بعد مرکزی انجمن تاجران کے عہدیداران کی طرف سے ہڑتال ختم نہ کرنے کی بجائے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کی کال تاجروں دے دی ہے ۔
مری، شٹر ڈاؤن ہڑتال سیاحوں کو مشکلات کا سامنا، مذاکرات ناکام ،انجمن تاجران نے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کی کال دیدی

