Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سولرصارفین پر بجلی گرادی گئی، نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملک بھر کے سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزارت توانائی اور نیپرا نے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد نئی پالیسی کی منظوری دی ہے، جسے نیپرا سولر صارفین قوانین 2025 کا نام دیا گیا ہے۔ اس پالیسی کے تحت فوری طور پر نیٹ بلنگ کا نظام متعارف کروایا جائے گا۔

    ذرائع کے مطابق، نئی پالیسی کے تحت سولر صارفین کے معاہدے کی مدت اب سات سال سے کم کر کے پانچ سال کر دی گئی ہے۔نیٹ میٹرنگ کے تحت صارفین کو اضافی سرچارج کی بجائے فی یونٹ تبادلے کی سہولت دی جائے گی، اور نئی سولر نیٹ بلنگ فی یونٹ گیارہ روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس سے قبل صارفین کو 25 روپے 98 پیسے فی یونٹ قیمت کا فائدہ ملتا تھا۔

    پالیسی کے مطابق آئندہ 25 کلو واٹ سے کم لوڈ رکھنے والے تمام سولر صارفین کے لیے نیپرا سے لائسنس لینا لازمی ہوگا، جب کہ پہلے گھریلو، صنعتی اور کمرشل صارفین 25 کلو واٹ تک کے لیے لائسنس سے مستثنیٰ تھے۔وزارت توانائی اور نیپرا نے کئی ماہ تک مشاورت کے بعد یہ پراسیجر مکمل کیا ہے اور وفاقی حکومت کو بتایا ہے کہ نئی پالیسی کے بغیر سولر سسٹمز کا باقاعدہ انتظام ممکن نہیں۔وزارت توانائی نے واضح کیا کہ سولر ٹیرف کا تعین نیپرا ریگولیٹرز کی ذمہ داری ہے اور وقت کے ساتھ رولز اور ٹیرف میں تبدیلیاں ممکن ہیں۔

    وزارت کے ترجمان نے کہا کہ نئی پالیسی سے صارفین پر زیادہ فرق نہیں پڑے گا اور یہ اقدامات ملک میں سولر سسٹمز کی بہتر انتظام کاری اور توانائی کے شعبے میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے کیے جا رہے

    Related Posts

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.