Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دنیا کی طویل ترین پرواز، 29 گھنٹے مسلسل سفر کے بعد چینی کمپنی کا طیارہ منزل پر پہنچ گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شنگھائی :29 گھنٹے مسلسل پرواز ، چینی ایئرلائن نے نیا ریکارڈ قائم کردیا ۔ چینی ایئرلائن نے شنگھائی سے بیونس آئرس تک 29 گھنٹوں کی مدت پر محیط پرواز کی ہے۔
    یہ پرواز چین سے ارجنٹینا تک کا سفر کرتی ہے۔ جس میں نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں مختصر وقفہ لیا جاتا ہے. تاکہ ایندھن کی فراہمی اور عملے کی تبدیلی کی جا سکے۔چین ایسٹرن ایئرلائنز کا یہ نیا روٹ تقریباً 12 ہزار 400 میل دوری کا ہے۔ جو دنیا کے نصف حصے کا فاصلہ بنتا ہے۔ پہلی پرواز 4 دسمبر کو شنگھائی سے روانہ ہوئی اور اپنے متعین وقت سے پہلے ہی بیونس آئرس پہنچ گئی۔اگرچہ یہ پرواز نان اسٹاپ نہیں ہے، لیکن اس کا دورانیہ دنیا کی طویل ترین کمرشل پرواز ہونے کا اعزاز حاصل کر چکا۔اس پرواز کی اہمیت اس بات میں ہے کہ یہ ایشیا اور جنوبی امریکا کے درمیان ایک نئی فضائی راہ قائم کرتی ہے ۔ جو تین براعظموں کو جوڑنے کا باعث بنے گی۔ایئرلائن کا کہنا ہے کہ یہ سروس ارجنٹینا میں مقیم مشرقی ایشیائی کمیونٹی کے لیے مفید ثابت ہو گی۔اس پرواز میں بوئنگ 777-300ER طیارہ استعمال کیا جا رہا ہے اور یہ ہفتے میں دو بار چلائی جا رہی ہے۔ماہرین کے مطابق یہ اقدام دنیا بھر کی ایئرلائنز کے لیے طویل ترین فضائی سفر کی حدود کو مزید بڑھانے کی کوشش ہے۔ جس سے مستقبل میں اور بھی طویل پروازیں متعارف ہو سکتی ہیں۔

    Related Posts

    محمد علی جوہر یونیورسٹی کو بچانے کے لئے احتجاج، اعظم خان کی حمایت میں آج رام پور پہنچ رہا ہے سماجوادی پارٹی کا وفد

    سی جے پی لیڈران نے حکومت کے ساتھ بات چیت سے کیا انکار، جنتر منتر پر لاٹھی چارج کے بعد آئی بڑی خبر

    ’جب تک دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ نہیں ہوگا، بحث ممکن نہیں‘، ملکارجن کھڑگے کا حکومت کو دوٹوک پیغام

    مقبول خبریں

    محمد علی جوہر یونیورسٹی کو بچانے کے لئے احتجاج، اعظم خان کی حمایت میں آج رام پور پہنچ رہا ہے سماجوادی پارٹی کا وفد

    سی جے پی لیڈران نے حکومت کے ساتھ بات چیت سے کیا انکار، جنتر منتر پر لاٹھی چارج کے بعد آئی بڑی خبر

    ’جب تک دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ نہیں ہوگا، بحث ممکن نہیں‘، ملکارجن کھڑگے کا حکومت کو دوٹوک پیغام

    پیرزلیک معلات ،مودی کا بڑااعلان

    سیلاب : 24 گھنٹوں میں 10 اموات، ہلاکتوں کی تعداد 41 تک پہنچی، 6.53 لاکھ افراد متاثر

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.