Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور جیولری مارکیٹ کا سنیارا ایک ارب مالیت کا 20 کلو سونا چوری کر کے لاپتہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:اچھرہ میں واقع جیولری مارکیٹ کے ایک جیولر اپنے ساتھیوں کا 20 کلو سے زائد سونا لے کر فرار ہو گئے، جس کی مالیت ایک ارب روپے سے زائد بنتی ہے۔
    ابتدائی معلومات کے مطابق شیخ وسیم اختر نامی جیولر کراچی فرار ہوگئے، جن کی تلاش کے لیے کراچی پولیس سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔
    یادرہے پنجاب پولیس نے رواں سال جرائم کی شرح میں 40 فیصد تک کمی کا دعویٰ کیا ہے جبکہ فراڈ اور قبضوں کے خلاف کارروائیاں بھی روزانہ کی بنیاد پر جاری ہیں۔
    سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) ماڈل ٹاؤن شہر بانو نقوی کےمطابق اچھرہ کی جیولری مارکیٹ کے جیولر احمد صدیقی نے گذشتہ روز جمعرات کو ایک رپورٹ درج کروائی کہ شیخ وسیم اختر نامی جیولر کے پاس انہوں نے 20 کلو سونا امانت کے طور پر رکھوایا تھا، لیکن وہ یہ سونا لے کر فرار ہوگئے ہیں، لہذا یہ سونا واپس دلوایا جائے۔
    ایس پی کے مطابق ہم نے تفتیش شروع کر دی ہے، موقعے سے شواہد بھی اکھٹے کر لیے گئے ہیں۔ ہمیں معلوم ہوا ہے کہ ملزم کراچی فرار ہوا ہے، لہذا کراچی پولیس کی مدد سے ملزم کی تلاش جاری ہے۔ جلد ہی انہیں گرفتار کر کے سونا برآمد کر لیا جائے گا۔
    دوسری جانب مدعی جیولر احمد صدیقی نے ہم نے شیخ وسیم اختر کے پاس 20 کلو سونا رکھا ہوا تھا، لیکن وہ دو تین دن مارکیٹ نہیں آئے اور نہ ہی دکان کھولی۔ جس پر ہمیں تشویش ہوئی اور ان کی دکان کا تالا توڑ کر دیکھا تو سارا سونا غائب تھا۔ پھر ہم نے مارکیٹ میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ دیکھی تو وہ سونے کے باکس لے کر فرار ہو رہے تھے۔
    محمد احمد صدیقی کا کہنا تھا کہ انہوں نے ایک تاجر کو بتایا کہ ان کی بھابھی کا انتقال ہو گیا ہے، لہذا وہ کراچی جا رہے ہیں، لیکن بعد میں معلوم ہوا وہ اپنا مکان بھی فروخت کر چکے ہیں اور ایک اور تاجر سے 60 لاکھ روپے کمیشن کی مد میں لے چکے ہیں، لہذا میں نے تھانے میں کارروائی کے لیے درخواست دی ہے۔

    Related Posts

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.