Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    رجب بٹ کا ویزا منسوخ ، ڈی پورٹ کردیا گیا، این سی سی آئی کے بارے میں وہ بھی بتائیں گے جوڈکی بھائی نہیں بتا سکے،ندیم نانی والا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن:سینئیرصحافی مرتضیٰ علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو برطانیہ سے نکال دیا گیا ہے۔ ندیم مبارک عرف ندیم نانی والا کے ہمراہ پاکستان روانہ۔۔۔ ہم وہ بھی بتائیں گے جو ڈکی بھائی نہیں بتا سکے،ندیم کا اعلان،

    منگل کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے مرتضیٰ علی نے دعویٰ کیا کہ برطانیہ کی حکومت نے رجب بٹ کا ویزا منسوخ کر کے انہیں برطانیہ سے بے دخل کر دیا ہے۔ رجب بٹ پر برطانوی حکومت نے یہ الزام لگایا کہ جب ڈیڑھ برس قبل رجب نے ویزا اپلائی کیا تھا تو اس وقت انہوں نے خود پر چلنے والے کیسز کی تفصیلات فراہم نہیں کی تھیں۔
    مرتضیٰ علی نے یہ دعویٰ کیا کہ رجب بٹ اب برطانیہ سے واپس پاکستان روانہ ہو گئے ہیں اور ان کے ساتھ ان کے دوست ندیم مبارک عرف ندیم نانی والا بھی موجود ہیں۔

    دوسری طرف ندیم مبارک نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے کہ انہیں اور رجب کو گرفتار کیا گیا تھا جبکہ برطانوی پاسپورٹ ہونے کے باعث انہیں چھوڑ دیا گیا اور رجب کا ویزا منسوخ کر دیا گیا۔ویڈیو پوسٹ کے نیچے ندیم مبارک نے کمنٹ کرتے ہوئے وضاحت کی کہ رجب کا ویزا منسوخ ہوا ہے، میرا نہیں کیونکہ میں واحد شخص ہوں جو مستقل برطانوی شہری ہے۔ اُس کا ویزا چند دن پہلے منسوخ کیا گیا۔
    ان کا کہنا تھا کہ وہ اُسے پاکستان بطور والینٹیئر لے کر جا رہےہیں، اور ہم مل کر این سی سی آئی کے مسائل حل کریں گے۔ ان سی سی آئی نے میرے خلاف دو جعلی ایف آئی آرز اور رجب کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کی ہے۔ ہمارے پاس اسلام آباد ہائی کورٹ کا سٹے آرڈر موجود ہے تاکہ ایئرپورٹ پر ہمیں گرفتار نہ کیا جائے۔
    ندیم نے مزید لکھا کہ ہم یہ ٹرائل کا سامنا کریں گے، اور میں وہ سب کچھ بے نقاب کروں گا جو ہوا تھا وہ باتیں جو شاید ڈکی بھائی کھل کر نہیں بتا سکے۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Murtaza Ali Shah (@murtazaviews)

    Related Posts

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.