Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صدی کی ڈیل، معروف فیش برانڈ پراڈا نے اٹالین برانڈ ورساچےخریدلیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پیرس: مشہور فیشن ہاؤس پراڈا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے آخر کار اٹلی کے معروف فیشن برینڈ ورساچے کو خریدنے کا عمل مکمل کر لیا ہے۔
    غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پراڈا نے ورساچے کو امریکی کمپنی کیپری ہولڈنگز سے تقریباً 1.5 ارب ڈالر میں خریدا ہے۔اس سے قبل ورساچے کی فروخت اینٹی ٹرسٹ حکام کی وجہ سے ناکام ہو گئی تھی جس کے بعد پراڈا نے دوبارہ مذاکرات شروع کیے اور معاملہ طے پا گیا۔
    ورساچے کو 1978 میں جیانی ورساچے نے میلان میں شروع کیا تھا اور یہ اپنی شوخ، دلکش اور فیشن ایبل ڈیزائننگ کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اب یہ برینڈ پراڈا گروپ کے دو اہم برینڈز پراڈا اور میو میو کے ساتھ شامل ہو جائے گا۔ فیشن انڈسٹری میں اسے پراڈا کا ایک بڑا اور اہم فیصلہ سمجھا جا رہا ہے۔
    جیانی ورساچے کی بہن ڈوناٹیلا ورساچے نے معاہدہ مکمل ہونے پر انسٹاگرام پر جذباتی پیغام لکھا کہ یہ دن ان کے بھائی کی سالگرہ کے ساتھ پڑ رہا ہے اور انہیں یقین ہے کہ جیانی اس لمحے پر خوش ہوتے۔ جیانی ورساچے کو سنہ 1997 میں میامی میں قتل کر دیا گیا تھا۔
    ’پراڈا‘ کے مالک لورینزو برٹیلی نے بتایا ہے کہ انضمام مکمل ہونے کے بعد وہ ورساچے کے ایگزیکٹیو چیئرمین بنیں گے۔
    ان کا کہنا تھا کہ پراڈا کئی برس سے ورساچے کو خریدنا چاہتا تھا اور جیسے ہی پچھلا سودا ناکام ہوا، ہم نے تیزی سے دوبارہ کوشش کی، ورساچے مالی لحاظ سے محفوظ اور شہرت کے لحاظ سے مضبوط برینڈ ہے، اسی لیے اسے خریدنا ایک سوچا سمجھا فیصلہ تھا۔اس سے قبل مارچ میں ڈوناٹیلا ورساچے تقریباً 30 برس بعد کریٹیو ڈائریکٹر کے عہدے سے ہٹ گئی تھیں اور ان کی جگہ ’میو میو‘ کے سابق ڈیزائن ڈائریکٹر داریو ویٹالے نے سنبھالی۔
    ماہرین کا کہنا ہے کہ اس انضمام سے پراڈا گروپ کی فیشن دنیا میں پوزیشن مزید مضبوط ہو جائے گی اور ورساچے کو بھی عالمی سطح پر نئے مواقع ملیں گے۔

     

    Related Posts

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.