Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

      ٹینک جیسا مضبوط! اوپو نے 7000mAh کی ‘میگا بیٹری’ اور ناقابلِ شکست پائیداری کے ساتھ F33 سیریز متعارف کروا دی

      سویڈن : اسکرین کو خیرباد، کتابوں اور قلم کی واپسی – کیا ڈیجیٹل تعلیم کا جادو ٹوٹ گیا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    Vivo کمپنی کے لاثانی فون کی نقاب کشائی، 200 میگا پکسل رئیر کیمرے والا پہلا ہینڈ سیٹ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ویوو Vivo کمپنی نے بلآخر بھارت میں اپنے جدید ترین ہینڈ سیٹ  V60e کی نقاب کشائی کردی ۔بہ پوری دنیا میں
    200MP Samsung HP9 رئیر کیمرہ کے ساتھ   V-series لائن اپ میں پہلا فون ہے۔

    Vivo V60e کی سب سے بڑی خاص بات OIS کے ساتھ 200MP پرائمری رئیر کیمرہ اور f/1.8 یپرچر ہے۔ یہ 120 ڈگری ایف او وی کے ساتھ 8MP الٹرا وائیڈ یونٹ کے ساتھ جڑا ہے۔ سیلفیز اور ویڈیوز کے لیے فون کو فرنٹ پر 50MP کیمرہ  دیا گیا ہے۔  غیر معمولی طور پر اس میں پچھلی طرف اورا لائٹ ایل ای ڈی فلیش بھی ہے۔


    ویوو کے نئے وی سیریز فون میں 6.77 انچ کا فل ایچ ڈی + AMOLED کواڈ کروڈ ڈسپلے ہے جس کی ریفریش ریٹ 120Hz اور 1,600 نٹس تک بڑی شائن اور چمک ہے۔ فون میں ایک ان ڈسپلے فنگر پرنٹ اسکینر بھی ہے۔
    فون کا بیک کور پلاسٹک کا بیک اور فریم ہے جس کی پیمائش 7.49 ملی میٹر ہے اور اس کا وزن 190 گرام ہے۔ فون IP68/IP69 ریٹنگ پیش کرتا ہے اور  ہینڈ سیٹ کا فرنٹ  ڈائمنڈ شیلڈ گلاس سے محفوظ ترین  ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/10/tweeload_vu2r8buo.mp4

    Vivo V60e ایک octa-core MediaTek Dimensity 7360-Turbo SoC کی طاقتور ترین مشین سے لیس ہے، جو 12GB تک RAM اور 256GB UFS 2.2 اسٹوریج کے ساتھ  دست یاب ہے۔ اس میں اینڈرائیڈ 15 پر مبنی Funtouch OS 15  آپریٹ کیا جاتا ہے اور اسے تین بڑے OS اپ ڈیٹس اور پانچ سال کے سیکیورٹی پیچز مفت موصول ہوں گے۔
    پاور بیک اپ کو 6,500 mAh بیٹری کے ذریعے تفویت دی گئی ہے  ہے جو 90W وائرڈ فاسٹ چارجنگ کو سپورٹ کرتی ہے یعنی صرف 30 منٹ میں فل چارج۔ فون ایلیٹ پرپل اور نوبل گولڈ کلر آپشنز میں دستیاب ہے۔ Vivo V60e 10 اکتوبر سے  بھارت  میں خریداری کے لیے دستیاب ہوگا۔ یہ بنیادی  8GB/128GB ویرینٹ کے لیے 30 ہزار بھارتی روپے ($340) سے شروع ہوگا۔ 8GB/256GB آپشن کی قیمت32 ہزار بھارتی روپے   ($360) ہے اور 12GB/256GB ماڈل کی قیمت 34 ہزار بھارتی روپے   ($385) ہے۔

    Related Posts

    سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

    اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلہ، شہری خوفزدہ،شدت 5.5 درجے ریکارڈ کی گئی

    نیوزی لینڈ نے پہلا ون ڈے بنگلادیش کو26 رنز سے ہرا دیا

    مقبول خبریں

    سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

    اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلہ، شہری خوفزدہ،شدت 5.5 درجے ریکارڈ کی گئی

    نیوزی لینڈ نے پہلا ون ڈے بنگلادیش کو26 رنز سے ہرا دیا

    ناکہ بندی برقرار رہی تو آبنائے ہرمز پھر بند : ایران بدھ تک معاہدہ نہ ہوا تو جنگ: امریکا

    اسلام آباد پراسیس ،سرپرائز، ایک ذہین شخصیت کل وائٹ ہاؤس کادورہ کرے گی،ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.