Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف فیصلہ روکنے کی درخواست مستر د کر دی گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ روکنے کی استدعا مسترد منظور نہیں کی۔

    جسٹس راجا انعام امین منہاس نے بانی اور بشریٰ بی بی کی بریت درخواستوں پر سماعت کی ۔ وکیل بانی پی ٹی آئی سلمان صفدر نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہا ہم نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواست گزشتہ سال دائر کی تھی اب کیس اختتامی مراحل میں ہے ۔ توشہ خانہ ون کیس میں سزا ہائی کورٹ کا ڈویژن بینچ معطل کر چکا۔

    وکیل بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ جس بلغاری سیٹ پر توشہ خانہ ٹو کیس بنایا گیا اگر وہ موجود ہو تو بتا دیں۔ کیس میں انعام اللہ شاہ اور صہیب عباسی ملزمان بھی ہیں اور گواہ بھی ۔ پہلے تفتیش میں تحائف اکٹھے کئے گئے پھر بلغاری سیٹ کو الگ کیا گیا۔ ایک کیس میں بار بار سزا نہیں ہو سکتی ۔ ٹرائل کورٹ نے 342 کے سوالنامے کے کل جوابات مانگے ہیں اور شاید پرسوں سزا بھی ہو جائے۔

     

    وکیل صفدر نے کہا کہ کیس کا حتمی  فیصلہ روکنے کی استدعا کرتا ہوں ۔ اگر آپ اسٹے نہیں دیتے تو میرے دلائل کا کوئی فائدہ نہیں۔ جسٹس راجا انعام امین منہاس نے سماعت ملتوی کرتے ہوئے کہا دیکھ لیتے ہیں۔ سماعت کا تحریری حکم  جاری ہو گا جس میں آئندہ سماعت کی تاریخ بھی درج ہو گی۔

    Related Posts

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.