Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

      سائنس دانوں کا چاند کے سُکڑنے سے متعلق حیران کن انکشاف!

      ایلون مسک پر بننے والی ڈاکیومنٹری ٹک ٹاک نے بَین کیوں کی ? سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

      یوٹیوب سرچ میں اے آئی کا نیا تجربہ، صارفین کے لیے ’آسک یوٹیوب‘ فیچر متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کہاں ہیں سہیل آفریدی? پشاور ہائیکورٹ کا بازیابی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلی سہیل آفریدی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت لے دوران حکومت اور پولیس سمیت متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو روز میں جواب جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔
    منگل کے روز پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس سید ارشد علی پر مشتمل بنچ نے وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کی بازیابی کے متعلق درخواس کی سماعت کی۔
    سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیراعلی کو حراست میں لیا گیا۔
    ان کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعلیٰ کو دو مقامات پر رکھے جانے کی اطلاعات ہیں جن میں سے ایک شاہی مہمان خانہ ہے۔
    دورانِ سماعت ، جسٹس سید ارشد علی نے درخواست گزار کے وکیل سے سوال کیا کہ انھوں نے چیف سیکرٹری کو کیوں فریق نہیں بنایا۔
    سماعت کے بعد عدالت نے حکومت اور پولیس سمیت دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو روز میں جواب جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔
    سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اور پی ٹی آئی کے صوبائی صدر کی بازیابی کی درخواست
    پشاور ہائی کورٹ میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر بابر سلیم سواتی اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی صدر جنید اکبر کی بازیابی کے لیے دائر درخواست کی سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس فرح جمشید پر مشتمل بنچ نے کی۔
    درخواست گزار کے وکیل کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد انھیں حراست میں لیا گیا۔
    ان کا کہنا تھا کہ اب کچھ پتہ نہیں چل رہا کہ یہ کہاں پر ہیں۔
    دورانِ سماعت درکواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ سپیکر بابر سلیم سواتی کے پاس آئینی عہدہ ہے تاہم اس کے باوجود انھیں حراست میں لیا گیا۔
    عدالت نے حکومت، آئی جی پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کو نوٹس جاری کرتے 10 روز میں جواب طلب کر لیا۔

    Related Posts

    سبی : سلیم شہید فٹبال کلب نے حریف ٹیم کو 5 کے مقابلے میں 1 گول سے دھول چٹا دی!

    مڈٹرم الیکشن سے عین پہلے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی کسانوں کیلئے بڑا اعلان

    ایران نے امریکی جدید ترین ڈرون MQ9مار گرایا، پاسداران انقلاب

    مقبول خبریں

    سبی : سلیم شہید فٹبال کلب نے حریف ٹیم کو 5 کے مقابلے میں 1 گول سے دھول چٹا دی!

    کہاں ہیں سہیل آفریدی? پشاور ہائیکورٹ کا بازیابی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری

    مڈٹرم الیکشن سے عین پہلے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی کسانوں کیلئے بڑا اعلان

    ایران نے امریکی جدید ترین ڈرون MQ9مار گرایا، پاسداران انقلاب

    حوثی باغیوں کے حملے: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں یکدم 110 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں

    بلاگ

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.