Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ’باہر نکلا تو مر جاؤں گا‘، ناقابل برداشت جلن کے مرض میں مبتلا 16 سالہ اقبال شیخ 5 سال سے تالاب میں رہنے کو مجبور

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    24 گھنٹے پانی میں رہنے کی وجہ سے اقبال کے ہاتھ، پیر اور پورے جسم کی جلد گل کر سفید پڑ چکی ہے۔ دن و رات پانی میں رہنے کی وجہ سے اسے سردی-کھانسی کی شکایت بھی رہنے لگی ہے۔

    16 سال کا اقبال گزشتہ 5 سال سے تالاب میں رہنے کو مجبور ہے۔ اسے ایک ایسی بیماری ہے جس کا علاج اسے نہیں مل رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ پانی سے باہر آتے ہی وہ مر جائے گا۔ دراصل اس کے جسم میں جان لیوا جلن ہے، جو پانی سے باہر آتے ہی اسے تڑپا دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مرشدآباد کے بیلڈانگا میں رہنے والا 16 سال کا اقبال شیخ گزشتہ تقریباً 5 سال سے اپنا گھر چھوڑ کر تالاب کے پانی میں رہ رہا ہے۔

    جس عمر میں بچے اسکول جاتے ہیں ار کھیلتے-کودتے ہیں اس عمر میں اقبال گھنٹوں تک تالاب میں تیرتا رہتا ہے۔ اس کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ اگر وہ کچھ لمحے کے لیے بھی پانی سے نکلتا ہے اس کا جسم جلنے لگتا ہے۔ وہ صرف 5-4 گھنٹے نہیں، بلکہ پورے ہفتے پانی کے اندر ہی رہتا ہے۔ اقبال اپنے ساتھ ہونے والی اس پریشانی کے پیچھے کسی جادو کا اثر بتاتا ہے۔ حالانکہ اقبال کے اس دعوے کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

    واضح رہے کہ 24 گھنٹے پانی میں رہنے کی وجہ سے اقبال کے ہاتھ، پیر اور پورے جسم کی جلد گل کر سفید پڑ چکی ہے۔ دن و رات پانی میں رہنے کی وجہ سے اسے سردی-کھانسی کی شکایت بھی رہنے لگی ہے۔ جس پانی سے ایک طرف اس کو راحت مل رہی ہیں، دوسری طرف وہی اس کے لیے مصیبت بھی بن رہی ہے۔ اس کے باوجود بھی وہ پانی سے تھوڑی دیر بھی باہر نہیں رہ سکتا ہے۔

    قابل ذکر ہے کہ اقبال کی خبر آہستہ آہستہ آس پاس کے علاقوں میں پھیل چکی ہے۔ لوگ اسے دیکھنے کے لیے آتے ہیں، تالاب کے باہر بھیڑ اکٹھی رہتی ہے۔ کئی لوگ اسے کھانے پینے کے لیے چوڑا (پوہا) یا بسکٹ دے دیتے ہیں، جسے کھا کر وہ تالاب میں اپنی بھوک مٹاتا ہے۔ مقامی لوگوں نے اسے علاج کرانے کا مشورہ دیا، وہ مقامی بلاک پرائمری ہیلتھ سنٹر گیا لیکن اس کو کوئی حل نہیں ملا۔ اقبال کا کہنا ہے کہ اس کے گھر کی مالی حالت اتنی مضبوط نہیں ہے کہ وہ پرائیویٹ اسپتال میں جا کر علاج کرا سکے۔ گورنمنٹ ہیلتھ سنٹر میں بھی اس کو کچھ خاص راحت نہیں ملی، اس لیے وہ تالاب کے اندر ہی رہتا ہے۔ کئی لوگوں نے سوال اٹھایا کہ آخر کب تک یہ 16 سال کا لڑکا پانی میں رہے گا۔ حالانکہ کچھ مقامی افراد اب اس کی مدد کے لیے چندہ اکٹھا کر رہے ہیں، دوسری طرف انتظامیہ سے بھی اس کے علاج کے لیے اپیل کر رہے ہیں۔

    Related Posts

    غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے میں الجزیرہ کے پانچ صحافی ہلاک

    چینی شخص کی انوکھی ’زندہ مینڈک‘ والی ڈرنک نے سب کے ہوش اڑا دیے

    150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی فتار سے آئی تباہی، 10 لاکھ لوگوں کو چھوڑنا پڑا گھر، چین ، جاپان اور تائیوان میں نظر آیا اثر

    مقبول خبریں

    غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے میں الجزیرہ کے پانچ صحافی ہلاک

    ’باہر نکلا تو مر جاؤں گا‘، ناقابل برداشت جلن کے مرض میں مبتلا 16 سالہ اقبال شیخ 5 سال سے تالاب میں رہنے کو مجبور

    چینی شخص کی انوکھی ’زندہ مینڈک‘ والی ڈرنک نے سب کے ہوش اڑا دیے

    150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی فتار سے آئی تباہی، 10 لاکھ لوگوں کو چھوڑنا پڑا گھر، چین ، جاپان اور تائیوان میں نظر آیا اثر

    پاکستان کا تیل کی درآمد کیلئے نیا پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.