Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اداکارہ مومنہ اقبال ہراسگی کیس، ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج، عبوری ضمانت منظور

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:معروف اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کے الزام میں ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تاہم داکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کے مقدمہ میں ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی عبوری ضمانت منظورکرلی گئی۔
    نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے 24جون تک ثاقب چدھڑ کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔یادرہے کہ اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ ہراساں کرنے کے کیس میں رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کیخلاف پیکاایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا،مقدمہ مومنہ اقبال کی مدعیت میں این سی سی آئی اے میں درج کیا تھا۔
    نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے اداکارہ کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف کارروائی کی تھی۔

    اداکارہ مومنہ اقبال نے ایف آئی اے کو دی گئی اپنی شکایت میں مؤقف اختیار کیا کہ ملزم ثاقب چدھڑ، جو ایم پی اے تھا، نے شادی کی پیشکش مسترد کیے جانے کے بعد سے ان کا جینا دوبھر کر دیا تھا۔ ملزم پر الزامات ہیں کہ اس نےاداکارہ کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجے۔ان کی مبینہ نازیبا ویڈیوز اور نجی معلومات ان کی رضامندی کے بغیر دیگر افراد میں وائرل کیں جبکہ اداکارہ کی غیر قانونی نگرانی (Surveillance) کی اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔
    این سی سی آئی اے کے حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات اور تکنیکی تجزیے کے دوران ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد ملے ہیں۔ شکایت کنندہ اور دیگر گواہوں کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد ملزم کے موبائل فون، ڈیجیٹل آلات اور دیگر ڈیٹا کو فرانزک جانچ کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔ مقدمہ پیکا ایکٹ 2016 (ترمیمی 2025) کی مختلف دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔

    Related Posts

    اولڈ ایج بینیفٹ ورکرز ایکشن کمیٹی سندھ کامطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی مظاہرہ

    اسپنرز نے پاکستان کو پچپن رنز پر کر دیا ڈھیر، بھارت نے سات وکٹس سے جیتا میچ

    گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالیں

    مقبول خبریں

    اولڈ ایج بینیفٹ ورکرز ایکشن کمیٹی سندھ کامطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی مظاہرہ

    اسپنرز نے پاکستان کو پچپن رنز پر کر دیا ڈھیر، بھارت نے سات وکٹس سے جیتا میچ

    گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالیں

    ہسپتال سے فرار ہونے والی  قیدی خاتون ڈنگہ سے گرفتار

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر گرفتار

    بلاگ

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.