Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور صدرٹرمپ میں ٹیلے فونک رابطہ،اہم معاملات پر غور

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایک پاکستانی سکیورٹی ذریعے کا حوالے دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
    پیر کو ہونے والی اس گفتگو کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے معاملے پر ان کے مشورے پر غور کریں گے جو ایران کے ساتھ امن مذاکرات میں رکاوٹ بن سکتی ہے۔
    اس ست قبل ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماریل بقائی نھے ایران نے پاکستان میں ہونے والے مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
    اسماعیل بقائی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ امریکا نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جس کے بارے میں ثالث پاکستان کو بتا دیا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ ’ایران کا مذاکرات کے دوسرے دور میں شریک ہونے کا کوئی ارادہ نہیں اور وفد پاکستان نہیں جائے گا۔‘
    اسماعیل بقائی کے مطابق ’امریکا نے پھر جارحیت کی تو سخت جواب دیا جائے گا۔‘
    خیال رہے مذاکرات کا دوسرا بھی پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے جا رہا تھا جس کے لیے تیاریاں بھی کر لی گئی تھیں جبکہ صدر ٹرمپ نے بھی اعلان کیا تھا کہ پیر کی شام ان کے نمائندے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔
    تاہم اتوار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر ایران کے ایک کارگو جہاز کو قبضے میں لیا گیا ہے جس کو ایران نے جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا تھا۔
    اس سے قبل مذاکرات کا ایک دور اسلام آباد میں ہو چکا ہے جس میں 10 اور 11 اپریل کو دونوں ملکوں کے نمائندوں نے بات چیت کی تاہم وہ کسی نتیجے تک پہنچے بغیر ختم ہو گئی تھی اور وفود واپس چلے گئے تھے۔

    Related Posts

    حکومت نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

    ’’انتظامی کرائسز کا شکار پنجاب چیف سیکرٹری کی تبدیلی کا منتظر‘‘ ملک سلمان کا کالم

    علاقے آرائیں میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

    مقبول خبریں

    حکومت نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

    سونے چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان حافظ قرآن ، سپہ سالار سید عاصم منیر حافظ قرآن ہیں، اس ملک پر پھر بھی انگلیاں اٹھاتے ہو،علامہ طاہر اشرفی

    رکن پارلیمنٹ کوئل ملک نے استعفادیدیا

    ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.