Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تہران،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیاں سے اہم ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیاں سے اہم ملاقات، تہران میں ہونے والی ملاقات کے دوران دیگر اعلٰی شخصیات بھی موجود تھیں۔ تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کی شب کو ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔
    ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی اور دوطرفہ تعاون کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس سے قبل فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے جمعرات کوتہران میں ایرانی فوج کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا استقبال کیا۔

    Related Posts

    لندن میں بلاول بھٹو کی والد، صدر آصف زرداری سے 5 گھنٹے طویل ملاقات، اہم فیصلے فائنل

    یااللہ خیر،خضدار میں زلزلہ،

    ملازمت کیلئےدبئی جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، اب تمام فیسوں سے چھٹکارا،

    مقبول خبریں

    لندن میں بلاول بھٹو کی والد، صدر آصف زرداری سے 5 گھنٹے طویل ملاقات، اہم فیصلے فائنل

    یااللہ خیر،خضدار میں زلزلہ،

    ملازمت کیلئےدبئی جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، اب تمام فیسوں سے چھٹکارا،

    امریکا کا ایرانی سائبر کمانڈر امیر یاریاب کے سر پر 10ملین ڈالر انعام

    "18 امریکی فوجیوں کی ہلاکتیں چھوٹاموٹا معاملہ!” صدرڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ملک بھر میں ہنگامہ، شدید تنقید

    بلاگ

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    ”وزیر اعلی کا کرپشن زیرو ٹالرینس اعلان یا رانا ایاز سلیم کے ماڈل پر عمل ؟“

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.