Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قندھار میں افغان طالبان کابریگیڈ ہیڈ کوارٹرز 205 کور تباہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :پاکستان کی طرف سے جاری آپریشن غضب للحق کے دوران قندھار میں 205 کور کا بریگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ کردیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں پاک فوج نے کامیاب فضائی کارروائی کرتے ہوئے قندھار میں افغان طالبان کے 205 کور کے بریگیڈ ہیڈکوارٹر کو تباہ کر دیا۔
    سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ کارروائی کے دوران طالبان کے ایمونیشن ڈپو کو بھی نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں انہیں بھاری فوجی نقصان اٹھانا پڑا، آپریشن غضب للحق کے تحت کی جانے والی ان مؤثر اور طاقتور کارروائیوں کا مقصد دہشت گرد عناصر کے نیٹ ورک کو کمزور کرنا اور خطے میں سکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔
    علاوہ ازیں آپریشن غضب للحق کے دوران پاکستان کے بگرام ایئربیس کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی تصدیق کردی گئی، اس سلسلے میں افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف پاکستان بھرپور زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور اس سلسلے میں معروف امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے بھی آپریشن غضب للحق میں پاکستان کی بڑی کامیابی کی تصدیق کی۔
    امریکی اخبار نے رپورٹ کیا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے دوران پاکستان نے افغانستان کے اہم ترین بگرام ایئربیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا، پاکستان کے حملے میں بگرام ایئربیس کا ایک ائیرکرافٹ ہینگر اور دو ویئر ہاؤسز تباہ ہوئے جبکہ اس حوالے سے سیٹلائٹ تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں، افغانستان کی وزارت دفاع نے بھی پاکستانی فضائی حملے کی تصدیق کردی۔
    رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران افغانستان میں فوجی اہداف پر 50 سے زائد فضائی حملے کیے، بگرام ایئربیس پر پاکستان کی کامیاب کارروائی نے افغان طالبان رجیم کو بھاری نقصان پہنچایا، بگرام ایئربیس کو نشانہ بنا کر پاکستان نے افغان طالبان رجیم کو واضح پیغام دیا کہ وہ افغانستان میں کہیں بھی کارروائی کر سکتا ہے، پاکستان کے بارہا تنبیہ کے باوجود افغانستان سے مسلسل دہشتگردی جاری ہے جس میں امریکی چھوڑا گیا اسلحہ بھی استعمال ہوتا رہا ہے۔

    Related Posts

    آل پاکستان پنجابی ،سرائیکی اور اردو محفلِ مشاعرہ کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی  ہے ، عبدالغفور آصف بوڑانہ

    اللہ تعالیٰ سید محمد یاسر رفیق شاہ کو تعلیم کے میدان میں مزید کامیابیاں عطا  فرمائے، طاہر رضا بگھور

    اقدامِ قتل، بھتہ خوری اور فائرنگ کی سنگین وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم    گرفتار

    مقبول خبریں

    گہری اور پرسکون نیند کے لیے سونے سے ٹھیک دس منٹ پہلے یہ آسان کام ضرور کریں

    وزیر کا انتقال، ہارٹ اٹیک سے گئی جان

    ”امن مشن“ ٹرمپ کے ایلچیوں کی پیوٹن سے ملاقات، یوکرین پہنچ گئے

    ہمارے جہازوں پر فائرنگ ہوئی ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کردیینگے، امریکی وزیر جنگ پہلے سے بڑی،شدید کارروائی کرینگے، ایران

    اقدامِ قتل، بھتہ خوری اور فائرنگ کی سنگین وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم    گرفتار

    بلاگ

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.