پشاور:پی ٹی آئی نے صوبے کیلئے 13 سال میں کیا کیا؟ جس کو جعلی حکومتیں کہہ رہے ہیں، وہاں ترقی ہورہی ہے لیکن یہاں "اصلی حکومت” ہے پھر بھی صوبہ پسماندہ کیوں؟ طالبہ کے وزیراعلی کے سوالات
ہم نے یہ شعور دیا کہ آپ ایک وزیراعلی سے سوال کررہی ہے، وزیراعلی سہیل آفریدی کا جواب
13 سال سے صوبہ پسماندہ کیوں؟ طالبہ کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے سخت سوالات

