پشاور:پردہ تعلیم کی راہ میں رکاوٹ ہے نہ ترقی کی ۔۔ یونیورسٹی کانووکیشن میں ایک بچی شٹل کاک برقعہ پہن کر پورے فخر کے ساتھ شریک ہے ۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی نے برقعہ پہنے ہوئے طالبہ کو گولڈ میڈل پہنایا تو ہال تالیوں سے گونج اٹھا ۔یہ خراج تحسین تھا اپنے کلجر پر فخر کرنے والی اس طالبہ کو جس نے اپنی روایات کے ساتھ جڑے رہتے ہوئے تعلیم کے اعلیٰ مدارج مکمل کئے،

