Share Facebook Twitter Email WhatsApp مری : مری میں برف کے طوفان کے بعد صورتحال خراب، چٹہ موڑ سے سنی بینک تک بدترین ٹریفک جام، جبکہ مزید گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگادی گئی،شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ٹریفک پولیس کی ہدایات پر عمل کریں، اس وقت 5 ہزار سے زائد گاڑیاں مری میں موجود ہیں۔ https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/01/tweeload_0hkdq9he.mp4