Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بیجنگ آٹو شو 2026:چیری نے 1500 کلومیٹر رینج والی طاقتور ‘Tiggo X’ لانچ کردی، بی وائی ڈی کے لیے خطرے کی گھنٹی

      واٹس ایپ کا نقشہ بدل گیا: 2013 کے بعد سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان، نئے ‘فیچرز’ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

      ”میڈ ان لاہور“ سپر کمپیوٹر 94 کروڑ میں نیلامی کیلئے پیش کردیا گیا

      لالی وڈ کے ‘سنہری دور’ کی واپسی: مریم نواز شریف کا 50 ایکڑ پر  جدید ‘پنجاب فلم سٹی’ کا اعلان

      پاکستان کا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری خلا میں کامیابی سے لانچ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں سپر فلو کے کیسز میں تشویشناک اضافہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :دنیا بھر میں سپر فلو کے کیسز میں تشویشناک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہےکہ موجودہ موسم میں پھیلنے والا سپر فلو عام فلو نہیں بلکہ انفلوئنزا اے وائرس سے جڑا ہوا ہے، جو زیادہ خطرناک اور تیزی سے منتقل ہونے والا وائرس ہے۔
    ماہرین کے مطابق سُپر فلو کی علامات میں تیز بخار، سردرد، شدید کھانسی، گلے میں خراش، جسم اور پٹھوں میں شدید درد، غیر معمولی تھکن اور کمزوری شامل ہیں۔ بعض مریضوں میں سانس لینے میں دشواری بھی رپورٹ ہو رہی ہے۔پاکستان میں بھی انفلوئنزا وائرس کی اس قسم کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جسے سپر فلو کہا جاتا ہے۔

    Related Posts

    بیجنگ آٹو شو 2026:چیری نے 1500 کلومیٹر رینج والی طاقتور ‘Tiggo X’ لانچ کردی، بی وائی ڈی کے لیے خطرے کی گھنٹی

    واٹس ایپ کا نقشہ بدل گیا: 2013 کے بعد سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان، نئے ‘فیچرز’ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

    تہلکہ خیز رپورٹ: امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملے توقع سے زیادہ تباہ کن، مہلک تھے، اربوں ڈالر کا نقصان

    مقبول خبریں

    سابق صحافی حال سیاستدان اقرار الحسن کا ائیرپورٹ پر ایف اے آئی اہلکار سے جھگڑا

    ون ڈے سیریز ، زمبابوے کے خلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان

    بلاگ

    منشیات کیسز کھیل بے نقاب، جیلوں کی خاموشی، ریکارڈ میں ردوبدل سے بریت تک، افسران کی ACR ماتحت کیوں لکھیں،ایس پی کی ایس ایچ او کی للکار،وجہ جان کر افسر خاموش

    پنجاب جرائم بڑھنے کی اصل وجہ بے نقاب، KPI کے کھیل میں انصاف قتل

    معیارِ تعلیم کے معمار: پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر

    ”بےاعتبارا،سپنس سے بھرپور شاہکار“ میاں حبیب کا کالم

    چیف ٹریفک افسر لاہور کون ہو گا ؟ نام سامنے آ گیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.