Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میانوالی میں الیکٹرک بس کے تاریخی پراجیکٹ کا افتتاح، تھینک یو مریم نواز، شہریوں کے نعرے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (حافظ نعیم )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے میانوالی میں الیکٹرک بس کے تاریخی پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعلی مریم نوازجہاز چوک پہنچیں اور بس سٹاپ سے الیکٹرک بس پر سوار ہوئیں۔وزیر اعلی نے الیکٹرک بس میں سفر کرکے پراجیکٹ کاباضابطہ آغاز کیا۔

    مریم نواز کی الیکٹرک بس سٹاپ پرمسافر خواتین سے بات چیت، میانوالی میں بس سروس کے آغاز پر مبارکباد دی۔پہلی الیکٹرک بس میں سفر کرنے والے مسافروں کا اظہار مسرت کیا۔مسافروں نے اپنے تاثرات میں بتایا کہ اس خوبصورت بس میں سفر کرنا خواب کی طرح لگتا ہے، تھینک یو مریم نواز۔ میانوالی الیکٹرک بس کی سہولت حاصل کرنے والا پنجاب کا پہلا ضلع بن گیا ہے۔

    میانوالی میں 15الیکٹرک بسیں شہر کے مختلف مضافاتی روٹس پر چلائی جائیں گی۔میانوالی میں روزانہ 10ہزار سے زائد مسافر الیکٹرک بسوں پر سفر کریں گے۔الیکٹرک بس میں معذور اور ضعیف افراد کیلئے ویل چیئر اور سپیشل نشستیں موجود ہیں۔میانوالی میں چلنے والی الیکٹرک بسوں میں خواتین کیلئے الگ کمپارٹمنٹ، ہراسانی کے واقعات کے سدباب کیلئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے۔ہر الیکٹر ک بس میں وائی فائی اور موبائل چارجنگ کی سہولت موجودہے۔الیکٹرک بسوں کی چارجنگ، واشنگ اور پارکنگ کیلئے الگ الیکٹرک بس ڈپو بھی قائم کیے گئے۔

    Related Posts

    لندن میں بلاول بھٹو کی والد، صدر آصف زرداری سے 5 گھنٹے طویل ملاقات، اہم فیصلے فائنل

    یااللہ خیر،خضدار میں زلزلہ،

    ملازمت کیلئےدبئی جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، اب تمام فیسوں سے چھٹکارا،

    مقبول خبریں

    لندن میں بلاول بھٹو کی والد، صدر آصف زرداری سے 5 گھنٹے طویل ملاقات، اہم فیصلے فائنل

    یااللہ خیر،خضدار میں زلزلہ،

    ملازمت کیلئےدبئی جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، اب تمام فیسوں سے چھٹکارا،

    امریکا کا ایرانی سائبر کمانڈر امیر یاریاب کے سر پر 10ملین ڈالر انعام

    "18 امریکی فوجیوں کی ہلاکتیں چھوٹاموٹا معاملہ!” صدرڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ملک بھر میں ہنگامہ، شدید تنقید

    بلاگ

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    ”وزیر اعلی کا کرپشن زیرو ٹالرینس اعلان یا رانا ایاز سلیم کے ماڈل پر عمل ؟“

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.