Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کو اربوں سے کھربوں کی کمپنی بنانے والے سی ای او کا استعفا، نیا CEO کون ہوگا؟

      ایلون مسک : پیرس پراسیکیوٹرز کا ‘ایکس’ کے خلاف بڑا ایکشن؛ بچوں سےزیادتی کی تصاویر اور ڈیپ فیکس پھیلانے پردنیا کا امیر ترین شخص عدالت طلب!

      ’ہواوے‘ کے نئے فولڈ ایبل سمارٹ فون ’پیورا ایکس میکس میں خاص کیا ہے؟

      آئی فون 18 پرو کیسا، کس رنگ کا ہوگا؟

      انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کیمبرج یونیورسٹی نے فلی فنڈڈ اسکالر شپ 2025 کےلئے درخواستیں طلب کرلیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن :کیمبرج یونیورسٹی (برطانیہ)نے گیٹس کیمبرج سکالرشپ 2026 کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ یہ سکالرشپ مکمل فنڈڈ ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے طلبہ اس کے لیے اہل ہیں۔ اس سکالرشپ کے تحت منتخب امیدواروں کو مکمل ٹیوشن فیس، سالانہ £21,000 (تقریباً 75 لاکھ روپے)وظیفہ، آمد و رفت کے اخراجات، ویزہ فیس اور صحت کا بیمہ دیا جائے گا۔ شادی شدہ امیدواروں کے بچوں کے لیے بھی خصوصی الائونس موجود ہے۔

    اس سکالرشپ کےلئے درخواست گزار کا برطانیہ سے باہر کا شہری ہونا ضروری ہے، ایم فل، پی ایچ ڈی یا ایک سالہ ماسٹرز پروگرام کے لیے درخواستیں مانگی گئی ہیں۔ کیمبرج یونیورسٹی میں مطلوبہ پروگرام کے لیے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر 2025 مقرر کی گئی ہے۔ درخواست دہندگان کو کیمبرج یونیورسٹی کی گریجویٹ ایپلیکیشن پورٹل کے ذریعے کورس اور فنڈنگ (سکالرشپ) کے لیے آن لائن اپلائی کرنا ہوگا۔

    درخواست دیتے وقت “Gates Cambridge” سکالرشپ کے سیکشن کو مکمل کرنا ضروری ہے۔ مزید معلومات اور درخواست کے لیے کیمبرج یونیورسٹی کی ویب سائٹ یا سکالرشپ ریجن کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔

     

    Related Posts

    ایم این اے کی نوجوان بیٹی اندھی گولی کاشکار، دم توڑ گئی

    ٹک ٹک ٹک… جنگ بندی کے خاتمے میں 24 گھنٹے سے بھی کم وقت باقی؛ اسلام آباد مذاکرات ہونگے یا نہیں’ملین ڈالر’ سوال !

    طلبا ہوشیار! ‘مستقبل برباد ہونے سے بچائیں ،ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا یونیورسٹیوں کے حوالےسے بڑا فیصلہ

    مقبول خبریں

    ایم این اے کی نوجوان بیٹی اندھی گولی کاشکار، دم توڑ گئی

    ٹک ٹک ٹک… جنگ بندی کے خاتمے میں 24 گھنٹے سے بھی کم وقت باقی؛ اسلام آباد مذاکرات ہونگے یا نہیں’ملین ڈالر’ سوال !

    طلبا ہوشیار! ‘مستقبل برباد ہونے سے بچائیں ،ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا یونیورسٹیوں کے حوالےسے بڑا فیصلہ

    1 نہیں 2 نہیں 3شکاری اور ایک شکار، فلم” پتی ، پتنی اور وہ“ پارٹ ٹو کا ٹیزر جاری

    آئی ایم ایف کا شکنجہ مزید سخت: 1 ارب ڈالر کے عوض 11 نئی کڑی شرائط؛ 2027 کا بجٹ بھی ‘گروی’، غریبوں کے لیے مہنگائی کا نیا طوفان تیار!

    بلاگ

    “واشنگٹن–تہران شطرنج: امن کے پردے میں مفادات کی جنگ، دنیا کس سمت جا رہی ہے؟”

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.