Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    افغانستان میں تباہ کن زلزلہ،800 سے زائد جاں بحق، کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کابل :افغانستان میں رات گئے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں 800 سے زائد  افراد جاں بحق اور 1300 سے زائد زخمی ہوگئے، کئی گاؤں مٹی تلے دب گئے، صوبہ ننگرہار اور لغمان میں بھی  بڑا جانی نقصان ہوا۔

    غیرملکی خبر رساں ایجنسی  کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کابل سے لے کر پاکستان  اور بھار ت کے دارالحکومت اسلام آباد ، نئی دہلی سمیت مختلف شہروں میں محسوس کئے گئے ۔ کنڑ صوبے میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی، جہاں سیکڑوں مکانات تباہ ہو گئے۔کونر اور ننگرہار کے پہاڑی اضلاع نور گل، ساوکی، واتپور، مانوگی، چپا ڈارا سمیت کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/tweeload_v1mw4flg.mp4

    افغان وزارتِ داخلہ کے مطابق اب تک 610 افراد جاں بحق اور 1300 زخمی ہوئے ہیں، کنڑ کے صوبائی ترجمان عبدالمتین قانی نے بتایا کہ ننگرہار میں بھی 12 افراد جاں بحق اور 255 زخمی ہوئے۔

    طالبان حکام اور اقوامِ متحدہ نے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں جبکہ افغانستان نے عالمی مدد کی اپیل کی ہے ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے گذشتہ شب افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں اموات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم افغان بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور اس سلسلے میں ہر ممکن تعاون دینے کے لیے تیار ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیے گئے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ اس غم کی گھڑی میں ہماری ہمدردیاں متاثرہ افراد اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔

    امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز ننگرہار صوبے کے شہر جلال آباد سے 27 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا اور اس کی گہرائی صرف 8کلومیٹر تھی، ماہرین کے مطابق کم گہرائی والے زلزلے زیادہ نقصان دہ ہوتے ہیں، رات بھر کم ازکم 5 آفٹر شاکس بھی آئے، جن میں ایک 5.2 شدت کا طاقتور جھٹکا شامل تھا۔

    Related Posts

    نوابشاہ: تھانے سے موٹر سائیکل چوری اور پولیس کے نازیبا رویے کیخلاف جٹ ویلفیئر کی پریس کانفرنس، 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

    کراچی: این آئی سی وی ڈی میں مارفین کے 3 ہزار انجکشنز ایکسپائر، ایک سال بعد بھی تبدیل نہ ہوسکے

     کمشنر سرگودھا کی زیرِ صدارت اجلاس:   پولٹری فارمز کے 24 ماحولیاتی کیسز منظور

    مقبول خبریں

    نوابشاہ: تھانے سے موٹر سائیکل چوری اور پولیس کے نازیبا رویے کیخلاف جٹ ویلفیئر کی پریس کانفرنس، 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

    کراچی: این آئی سی وی ڈی میں مارفین کے 3 ہزار انجکشنز ایکسپائر، ایک سال بعد بھی تبدیل نہ ہوسکے

     کمشنر سرگودھا کی زیرِ صدارت اجلاس:   پولٹری فارمز کے 24 ماحولیاتی کیسز منظور

    "نئی دہلی میں کاکروچ نکل آئے” : اپوزیشن کا سپریم کورٹ تک مارچ ، لاکھوں کی شرکت ، ہزاروں مزید گرفتار

    تاریخی چوری، عظیم چور:اٹلی میں ڈیڑھ ارب کی مہنگی شراب چرا لی گئی

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.