Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    9 مئی حملہ کیس، شیر شاہ خان کا 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (سپیشل رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے سانحہ نو مئی جناح ہاؤس حملہ کے مقدمہ میں ملوث بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے شیر شاہ کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ عدالت نے ملزم شیر شاہ کا پانچ دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

    اس سے پہلے جج منظر علی گل نے کاروائی کے دوران میڈیا نمائندگان کو کمرہ عدالت سے باہر جانے کا حکم دیا تھا۔ ہدایات جاری کیں کہ آئندہ میڈیا نمائندگان صرف کاپی پنسل کے ہمراہ ہی اندر آسکتے ہیں۔جج منظر علی گل اس موقع پر شدیدبرہم نظر آئےانہوں نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ  “کل کورٹ کی ویڈیو لیک ہوئی، تمام میڈیا باہر جائے!”  ۔عدالت نے تمام صحافیوں کو باہر نکال دیا۔

    جناح ہاوس حملہ میں بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شیر شاہ کے جسمانی ریمانڈ پر سماعت ملزم موقع پر موجود تھا جس کے ویڈیو ثبوت موجود ہیں.عدالت میں جناح ہاوس حملہ کی ویڈیو چلائی گئی۔اس ویڈیو میں ملزم نظر آ رہا ہے۔تفتیشی افسر  نے موقف اختیار کیا کہ ملزم کا فوٹو گرامیٹک اور پولی گرافک ٹسٹ کروانا ہے۔عدالت تفتیش کے لیے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ دے ۔ جس پر وکیل سلمان اکرم راجا ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 27 ماہ بعد انھیں یاد آیا عدالت 27 ماہ تاخیر سے گرفتاری پر ملزمان کو ڈسچارج کر چکی ہیں۔اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو پورے شہر کو گرفتار کر لیا جائے گا۔عدالت ملزم کو جسمانی ریمانڈ نہ دے ڈسچارج کرے۔ تاہم عدالت نے سلمان اکرم راجا ایڈووکیٹ کی  استدعا مسترد کرتے ہوئے ملزم شیر شاہ کا 5 روزہ ریمانڈ دیدیا۔

    دوسری طرف ان کے بھائی شاہ ریز کے خلاف ایف آئی آر کی کاپی بھی منظر عام پر آگئی ہے جس میں انہیں جناح ہاؤس پر حملے کے لئے اکسانے کا ملزم قرار دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    ”اور یہی سیدھے رستے پر ہیں“ توفیق بٹ کا کالم

    مقبول خبریں

    وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    سمندر میں خاموشی، تہران میں تباہی: امریکی سینٹ کام کا ایران کے 2000 اہداف اور پوری بحری طاقت کو مفلوج کرنے کا دعویٰ

    امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

    ملتان سلطانز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری: نئے مالک اور نئے جوش کے ساتھ ٹیم کی واپسی!

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    بلاگ

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    ”اور یہی سیدھے رستے پر ہیں“ توفیق بٹ کا کالم

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.