Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نےجناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا۔
    نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ یہ ہسپتال میرا خواب تھا، دل کا مرض اتنا بڑھ گیا، ہر گھر میں دل کا مریض موجود ہے، پورے پاکستان سے امراض قلب کے مریض علاج کیلئے یہاں آسکتے ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ دنیا میں صحت سے بڑی کوئی نعمت نہیں، بااختیار لوگوں کو اللہ نے عوام کی خدمت کیلئے چنا ہے، اچھا کام کرنے پر عوام سے پہلے آپ کا دل گواہی دے گا۔ان کا کہنا تھا کہ روزانہ عوامی فلاح کیلئے فیصلے کرنا میری ذمہ داری ہے، وزیر صحت پنجاب سمیت پوری ٹیم نے دن رات کام کیا، پنجاب بھر میں مفت علاج اور ادویات فراہم کی جا رہی ہیں، سیاسی جماعتوں کی توجہ صرف عوامی خدمت پر ہونی چاہیے۔
    مریم نواز نے کہا کہ افسوس سے کہنا پڑتا ہے، جماعتوں کا مزاج کرپشن اور دنگا فساد ہے، مسلم لیگ (ن) کا مزاج صرف خدمت اور ترقی ہے، اگر تمام سیاسی جماعتیں خدمت کی روشن اپنائیں تو ملک ترقی کرتا ہے۔
    انہوں نے بتایا کہ ہارٹ ٹرانسپلانٹ کے کم از کم اخراجات 50 ہزار ڈالر ہیں، ہارٹ ٹرانسپلانٹ کیلئے فنڈ قائم کیا جائے گا، جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں کل سے ہارٹ ٹرانسپلانٹ شروع ہوگا، پنجاب کے عوام کیلئے امراض قلب کا مفت علاج کیا جائے گا۔
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نےجناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا
    وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جدید ہائبرڈ کیتھ لیب قائم کی گئی ہے، جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں دنیا کے بہترین وارڈز بنائے گئے ہیں، ہسپتال کے تمام وارڈز جراثیم سے پاک ہوں گے، جناح ہسپتال کی کارڈیالوجی میں جدید ترین عالمی معیار کی مشینیں موجود ہیں، ایک سال میں 12 ہزار سے زائد بچوں کے آپریشن کئے گئے، ہسپتال کے عملے کو عالمی معیار کی تربیت فراہم کی گئی ہے۔
    انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں 16 کیتھ لیبز فعال ہو چکی ہیں، صوبوں نے پنجاب کی تقلید میں ایئر ایمبولینس بنانے کا کہا، لیکن نہ بنا سکے، پنجاب کے عوام کیلئے ہوم ڈائیلاسز منصوبہ شروع کرنے جا رہے ہیں۔
    مریم نواز کا کہنا تھا کہ اب کسی شخص کو علاج کیلئے دوسرے شہر نہیں جانا پڑے گا، پنجاب ایئر ایمبولینس غریب عوام کیلئے ہے، کروڑوں لوگوں کا علاج گھر کی دہلیز پر یقینی بنایا، پنجاب میں سٹروک سے بچاؤ کا انجکشن مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔
    وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ عوام کو ان کا حق نہ ملے تو حکومت ناکام تصور ہوگی، آزاد کشمیر کے لوگوں نے کلینکس آن ویلز منصوبے کا مطالبہ کیا۔

    Related Posts

    بیوہ  کا شوہر کی جائیداد میں قانونی حق دلانے کا مطالبہ

    سولنگی برادری کا پولیس اور بااثر افراد کے خلاف احتجاج

    ایران کا امریکا پر "معاشی دہشت گردی” کا الزام: پابندیوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دے دیا

    مقبول خبریں

    بیوہ  کا شوہر کی جائیداد میں قانونی حق دلانے کا مطالبہ

    سولنگی برادری کا پولیس اور بااثر افراد کے خلاف احتجاج

    ایران کا امریکا پر "معاشی دہشت گردی” کا الزام: پابندیوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دے دیا

      بے روزگاری اور پانی کی عدم فراہمی پر 7 بچوں کے باپ نے   خودکشی کرلی

    عمران خان کی بہنوں کو اسپتال میں بند کردیا گیا، محمود خان اچکزئی

    بلاگ

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.