Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کا زبردست دھماکہ: جدید ’ٹینسر جی 6‘ پروسیسر اور شاندار فیچرز کے ساتھ طاقتور ’پکسل 11‘ سیریز متعارف!

      ٹرمپ کی نئی سروس عدالتی کٹہرے میں: میڈیا اداروں کا ’ٹروتھ سوشل‘ کے خلاف عدالت سے رجوع، کروڑوں کمائی کو چیلنج!

      سپارکو کا پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان

      بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزن کم کرنے والی ادویات نشے کی طلب کم کرنے میں بھی مددگار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    وزن کم کرنے میں مدد دیتی ہیں بلکہ الکوحل اور بعض دیگر نشہ آور اشیا کے استعمال کی خواہش بھی کم کر سکتی ہیں: تحقیق

    وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والی معروف ادویات اوزیمپک اور ویگووی سے متعلق نئی سائنسی تحقیق نے ان کے ممکنہ فوائد کے ایک اور پہلو کی نشاندہی کی ہے۔

    ماہرین کے مطابق یہ ادویات نہ صرف بھوک اور وزن کم کرنے میں مدد دیتی ہیں بلکہ الکوحل اور بعض دیگر نشہ آور اشیا کے استعمال کی خواہش بھی کم کر سکتی ہیں۔

    یہ ادویات جی ایل پی-1 ایگنسٹس کہلاتی ہیں اور ابتدائی طور پر ٹائپ 2 ذیابیطس کے علاج کے لیے تیار کی گئی تھیں۔ یہ جسم میں جی ایل پی-1 ہارمون کے اثرات کی نقل کرتے ہوئے انسولین کے اخراج کو بڑھاتی ہیں، ہاضمہ سست کرتی ہیں اور پیٹ بھرنے کا احساس زیادہ دیر تک برقرار رکھتی ہیں۔

    ان ادویات کے استعمال سے کئی افراد میں نمایاں وزن کم ہونے کے اثرات دیکھے گئے ہیں۔ تاہم، سائنس دانوں کی توجہ اب دماغ کے ریوارڈ سسٹم پر ان کے ممکنہ اثرات کی جانب بھی بڑھ رہی ہے۔

    تحقیق کے مطابق جی ایل پی-1 ادویات استعمال کرنے والے افراد میں الکوحل کے استعمال میں کمی دیکھی گئی ہے۔ جانوروں پر کیے گئے ابتدائی تجربات میں بھی ان ادویات نے کوکین، ایمفیٹامین، افیون اور نکوٹین کے استعمال کو کم کرنے کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔

    ماہرین کے مطابق انسان جب کسی پسندیدہ غذا یا نشہ آور چیز کے بارے میں سوچتا ہے تو دماغ میں پیدا ہونے والی طلب اسے اس چیز کے حصول اور استعمال کی جانب راغب کرتی ہے۔ یہی نظام ضرورت سے زیادہ فعال ہو جائے تو موٹاپے، الکوحل کے غلط استعمال اور دیگر نشوں جیسے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔

    Related Posts

    افغانستان میں بم دھماکہ، فیض آبادکے میئر ہلاک

    بابو جان کالونی کا ٹرانسفارمر جلنے کے بعد مکین سراپا احتجاج

    انچیون انٹرنیشنل ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ بن گیا

    مقبول خبریں

    افغانستان میں بم دھماکہ، فیض آبادکے میئر ہلاک

    انچیون انٹرنیشنل ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ بن گیا

    وزن کم کرنے والی ادویات نشے کی طلب کم کرنے میں بھی مددگار

    بجلی کا شدیدبحران،سولہ گھنٹے لوڈشیڈنگ،عوام کاحشرنشرہوگیا

    سپریم کورٹ: عمران خان سے ملاقات وعلاج سے متعلق مقدمات سماعت کیلئے مقرر 

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.