Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    والٹر ریڈ میڈیکل سنٹر میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دوبارہ طبی معائنہ؟ سوال اٹھ گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے والٹر ریڈ ملٹری میڈیکل سینٹر میں طبی معائنہ ابھی ابھی مکمل کیا ہے۔ تاہم انہوں نے اس معائنے کے وقت کا تعین نہیں کیا۔
    یہ واضح نہیں ہو سکا کہ آیا ٹرامپ کا کوئی نیا طبی معائنہ ہوا ہے یا وہ مئی کے آخر میں کیے گئے معائنے کا حوالہ دے رہے تھے۔ یاد رہے اس معائنے کے بعد انہوں نے کہا تھا کہ سب کچھ بالکل ٹھیک ہے۔ تاہم سوشل میڈیا پر ان کا ایک ماہ بعد ہی دوبارہ طبی معائنے پر اظہار تشویش کیا جارہا ہے۔

    🚨 BREAKING:

    ​US President Trump announced he underwent a medical checkup at Walter Reed Hospital.

    ​"My physical exam went flawlessly; I aced my third cognitive test," he said.

    ​Following this, bruises on Trump's neck and hand became a hot topic… pic.twitter.com/t4ZflETMOu

    — GBC (@GBC_Press) July 11, 2026


    جون میں 80 سال کے ہونے والے ٹرمپ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’’ ٹروتھ سوشل ‘‘ پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ میں نے ابھی والٹر ریڈ سینٹر میں ایک بہترین طبی معائنہ مکمل کیا ہے اور میں یہ معائنہ ہر چھ ماہ بعد کراتا ہوں ۔ میں نے ایک اور شناختی (ذہنی صلاحیت کا) ٹیسٹ کرانے کی درخواست کی تھی اور میں واحد صدر ہوں جو ایسا کرتا ہے۔ تین بار میں ان سب میں نمایاں رہا۔ میں نے ہر سوال کا بالکل درست جواب دیا۔

    Related Posts

    روس نے یوکرین پر گرایا 3 ٹن کا بم، یوکرینی فوجی اڈوں کو پہنچا شدید نقصان

    سعودی عرب پر حملہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت، مملکت کی سلامتی کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت

    وزیراعلیٰ مریم نواز کا عوام کو بڑا تحفہ؛ چار اضلاع میں واٹر بوٹلنگ پلانٹس فعال، 2258 واٹر فلٹریشن پلانٹس لگانے کا اعلان

    مقبول خبریں

    روس نے یوکرین پر گرایا 3 ٹن کا بم، یوکرینی فوجی اڈوں کو پہنچا شدید نقصان

    امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

    کراچی رینجرز حملہ کیس کا ماسٹر مائنڈ گرفتار قاری بشیر گرفتار: دہشت گردی کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی

    سونے ، چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

    ہسپتال میں داخل معذور لڑکی کا گردہ نکالنے کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف، 3 ملزم گرفتار

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.