Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کینسر انجیکشن سے متعلق حوصلہ افزا انکشاف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    حال کی میں کیے گئے ٹرائل میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک نئی کینسر کے لیے استعمال کیا جانے والا انجیکشن ایسے مریضوں میں بھی حیران کن نتائج دکھا سکتا یے جن کے لیے علاج کی امیدیں تقریبا ختم ہو چکی ہوں۔امیونٹیمب نامی ٹرپل ایکشن انجیکشن )جو پہلے ہی بعض مریضوں کے لیے دستیاب ہے( ایسے پروٹین اور انزائم کی نمو کو روکتا ہے جو کینسر کے ٹیومرز کو مدافعتی نظام سے بچنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ سفید خون کے خلیات کو بھی متحرک کرتا ہے تاکہ وہ کینسر کے خلیات کو زیادہ مثر انداز میں ختم کر سکیں۔تحقیق میں یہ انجیکشن 102 ایسے افراد پر آزمایا گیا جو سر اور گردن کے لاعلاج کینسر میں مبتلا تھے۔ انجیکشن کے استعمال کے بعد 42 فی صد مریضوں میں ٹیومرز سکڑ گئے۔سب سے حیران کن بات یہ رہی کہ 15 مریضوں میں (جہاں دیگر تمام ادویات ناکام ہو چکی تھیں) ٹیومرز مکمل طور پر ختم ہوگئے۔سر اور گردن کے کینسر میں زبان، گلے اور منہ کے مختلف حصوں کے ٹیومرز شامل ہوتے ہیں۔ برطانیہ میں یہ کینسر کی نویں سب سے عام قسم ہے اور ہر سال تقریبا 13ہزار افراد اس کا شکار ہوتے ہیں۔
    تحقیق کے سربراہ کیون ہیرنگٹن نے کہا کہ یہ ایسے مریضوں میں غیرمعمولی نتائج ہیں جن کا مرض کیموتھراپی اور امیونوتھراپی دونوں کے خلاف مزاحمت اختیار کر چکا تھا۔ اس گروپ کے لیے علاج کے مواقع انتہائی محدود ہوتے ہیں، اس لیے اتنا واضح فائدہ دیکھنا نہایت حوصلہ افزا ہے۔

    Related Posts

    جھڈو: پرائمری اساتذہ کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، سروس اسٹرکچر اور ریگولرائزیشن کا مطالبہ

    پسرور: گیراج کا لینٹر گرنے سے نوجوان جاں بحق

    پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے، مریم نواز

    مقبول خبریں

    جھڈو: پرائمری اساتذہ کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، سروس اسٹرکچر اور ریگولرائزیشن کا مطالبہ

    پسرور: گیراج کا لینٹر گرنے سے نوجوان جاں بحق

    پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے، مریم نواز

    اب خیبر پختونخوا کی پالیسی کابل سے نہیں اسلام آباد سے طے ہوگی، گورنر فیصل کنڈی

    قصور: سب انسپکٹر کو مبینہ طور پر رشوت دے کر ٹریپ کرنے کی کوشش، مدعی مقدمہ گرفتار

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.