Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسلام آباد پراسس، ایران امریکا مذاکرات اسلام آباد میں ہی ہوں گے ، وائٹ ہاؤس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی :وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات وائٹ ہاؤس میں ہی ہوں گے۔
    وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کی جانب سے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں صدر ٹرمپ کی جانب سے یہ پیغام دینا چاہتی ہوں کہ پاکستانی اس سارے عمل کے دوران بہت زبردست ثالث رہے ہیں۔ ہم اُن کی دوستی اور کاوشوں کو سراہتے ہیں، جس کی وجہ سے ہم معاہدے کے قریب پہنچے اور وہ اب بھی (امریکہ اور ایران کے درمیان) واحد ثالث ہیں۔

    PRESS SEC on U.S.-Iran negotiations: The Pakistanis have been incredible mediators and we really appreciate their friendship and efforts to bring this deal to a close.

    The President feels it’s important to continue to streamline this communication through the Pakistanis. pic.twitter.com/3iIeF0oUpn

    — Department of State (@StateDept) April 15, 2026


    نیوز بریفنگ کے دوران کیرولین لیویٹ نے اس سوال کے جواب میں مذاکرات کے دوسرے دور کی حتمی تاریخ تو نہیں دی، تاہم اُنھوں نے تصدیق کی کہ ’اگر مذاکرات ہوئے تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ وہ اُسی مقام پر ہوں گے (اسلام آباد) پر منعقد ہوں گے جہاں پہلے ہوئے تھے۔‘
    وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کا مزید کہنا تھا کہ دُنیا کے بہت سے ممالک نے اس معاملے پر مدد کی پیشکش کی تھی، تاہم صدر ٹرمپ سمجھتے ہیں کہ ’ہمیں پاکستان کے ذریعے ہی رابطہ کاری کا یہ سلسلہ جاری رکھنا ہے۔‘
    کیرولین لیویٹ کے اس بیان کو بہت سے حلقے سفارتی محاذ پر قرار دے رہے ہیں۔

    Related Posts

    مرزاپور دی مووی کو سنیما گھروں میں شاندار رسپانس

    پری ڈائبیٹیز کا بڑھتا خطرہ، طرزِ زندگی میں تبدیلی سے ذیابیطس سے بچاؤ ممکن

    ٹکٹ دلانے کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ زیادتی: ریلوے ملازم گرفتار

    مقبول خبریں

    مرزاپور دی مووی کو سنیما گھروں میں شاندار رسپانس

    پری ڈائبیٹیز کا بڑھتا خطرہ، طرزِ زندگی میں تبدیلی سے ذیابیطس سے بچاؤ ممکن

    ٹکٹ دلانے کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ زیادتی: ریلوے ملازم گرفتار

    عام تصاویر کو چند سیکنڈ میں عریاں بنانے کا مبینہ نیٹ ورک بے نقاب، بی بی اے کاطالب علم گرفتار

    ناگالینڈ: ‘وندے ماترم’ گانے کو لازمی قرار دینے کے خلاف طلبہ تنظیم کا احتجاج جاری، حکومت نے تحریک واپس لینے کی اپیل کی

    بلاگ

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    ”وزیر اعلی کا کرپشن زیرو ٹالرینس اعلان یا رانا ایاز سلیم کے ماڈل پر عمل ؟“

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.