Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      نیویارک، لاگارڈیا ائیرپورٹ پر جیٹ طیارے کی فائربریگیڈ ٹرک کو ٹکر، پائلٹ، کوپائلٹ ہلاک

      راس لفان بحران:”جنگ ختم ہو بھی گئی تو گیس نہیں ملے گی”: توانائی کے ماہرین کے ہوش رُبا انکشافات

      پنجاب میں پہلا سکل سٹی پراجیکٹ قائم کرنے کا فیصلہ

      "جنگ کا جواز ہی جھوٹ نکلا”:جوئے کینٹ کا استعفیٰ اور تلسی گبارڈ کی گواہی: کیا ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے (Impeachment) کا سامنا کرنا پڑے گا؟

      "ٹرمپ کا وار الٹا پڑ گیا”: وائس آف امریکا میں بڑے پیمانے پر برطرفیاں غیر قانونی قرار، 1000 ملازمین کی واپسی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نواز شریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا، مسلح افواج ہر چیلنج کے لیے تیار ہیں: عظمیٰ بخاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور : وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے یومِ پاکستان کے پرمسرت موقع پر قوم کے نام اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 23 مارچ کا دن دراصل ”عہدِ تحفظِ پاکستان“ کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔

    صوبائی وزیر نے اپنے بیان میں تحریکِ پاکستان کے اکابرین کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ دن ہمیں اپنے آباؤ اجداد کے مضبوط ارادوں اور ان کی انتھک جدوجہد کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ یومِ پاکستان اس عظیم نظریاتی سفر کی بنیاد ہے جس کی بدولت ہمیں محض سات سال کی مختصر مگر کٹھن جدوجہد کے بعد ایک آزاد اور خودمختار وطن حاصل ہوا۔

    عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آج ہم قائداعظم محمد علی جناح، علامہ اقبال اور ان کے جری رفقاء کی لازوال قربانیوں کی بدولت ایک آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔ انہوں نے پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 1940 میں جس پاکستان کا خواب دیکھا گیا تھا، آج وہ دفاعی لحاظ سے دنیا کے نقشے پر ایک ناقابلِ تسخیر قوت بن چکا ہے۔

    مسلم لیگ (ن) کے قائد کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف نے ملک کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا، جس کی بدولت آج پاکستان دشمن کو دھول چٹانے کی بھرپور طاقت رکھتا ہے۔

    صوبائی وزیرِ اطلاعات نے پاک فوج کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہماری مسلح افواج ارضِ پاک کے ایک ایک انچ کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں اور ملکی سلامتی و تحفظ پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

    Related Posts

    یوم پاکستان پر عمران خان کی پمز اسپتال آمد

    86 ویں یوم پاکستان پر عسکری قیادت کا خصوصی پیغام ، قوم کو مبارکباد

    یوم پاکستان روایتی جوش وجذبے سے منایا گیا، صدر اور وزیراعظم پاکستان کے خصوصی پیغام

    مقبول خبریں

    ٹرمپ کا ’تباہ کن‘ الٹی میٹم، ایران کی جوابی دھمکی :خام تیل کی قیمتوں میں آگ لگ گئی، ایشیائی اسٹاک مارکیٹیں کریش

    تیل کی آگ، عالمی معیشت ڈگمگا گئی: مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے دنیا کو 1973 سے بھی بڑے ’قیامت خیز‘ بحران میں دھکیل دیا!

    یوم پاکستان پر عمران خان کی پمز اسپتال آمد

    پی ایس ایل11 کے ترمیم شدہ شیڈول کا اعلان، اب میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟کون دیکھ سکے گا؟

    وزیراعظم کی کفایت شعاری پالیسی، لگژری گاڑیوں کے ہائی آکٹین فیول پر لیوی 300 روپے فی لیٹر کی منظوری دے دی گئی

    بلاگ

    عید پر حقیقی خوشی حاصل کرنے کا طریقہ

    سرحدوں سے آگے جنگ پاکستان ایک فیصلہ کن موڑ پر

    ”جنگ گلے پڑ گئی“ میاں حبیب کا کالم

    Lady Behind the Transformation of Public Health Practice

    ڈاکٹر یا ڈاکو: کمیشن کے الزام، مہنگے ٹیسٹ اور سرکاری اسپتال سے نجی کلینک تک کا راستہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.