Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب کے ہرضلع میں سٹروک مینجمنٹ سنٹر کے قیام کی منظوری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے ہر ضلع میں سٹروک مینجمنٹ سنٹر قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ ہر ڈی ایچ کیو میں نیورالوجسٹ اور پیڈز نیورالوجسٹ کی تعیناتی کا اُصولی فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ ہر ضلع میں ایک ڈاکٹر اور ایک نرس کو فوری طور پر تین ماہ کی سٹروک مینجمنٹ ٹریننگ دی جائے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/01/mns-1.mp4

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سٹروک کے مریضوں کیلئے فوری طور پر ٹیلی میڈیسن پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم دیا ہے، جس کے تحت ضلعی ہسپتالوں کے ڈاکٹر فالج کے مریض کے فوری علاج کیلئے سپیشلسٹ اور کنسلٹنٹس سے ٹیلی فونک رابطہ کر سکیں گے۔ انہوں نے سٹروک مینجمنٹ سنٹرز کیلئے نرسز ٹریننگ پروگرام شروع کرنے اور ریسکیورز کو سٹروک مینجمنٹ کی تربیت دینے کیلئے اقدامات کی بھی ہدایت کی۔
    وزیراعلیٰ نے فالج کے علاج کیلئے عوامی آگاہی مہم شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فالج کے علاج میں گولڈن آورز کی اہمیت مسلمہ ہے اور اس آگاہی مہم کی قیادت وہ خود کریں گی۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب کے ہر چلڈرن ہسپتال میں بھی سٹروک مینجمنٹ سنٹر قائم کیا جائے گا اور حکومت چاہتی ہے کہ کسی مریض کو علاج کیلئے بڑے شہروں کا رخ نہ کرنا پڑے۔
    اجلاس میں پمز کے نیورالوجسٹ ڈاکٹر قاسم بشیر نے سٹروک مینجمنٹ پروگرام پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 25 سال سے زائد العمر ہر چار میں سے ایک شخص کو فالج کا خطرہ لاحق ہوتا ہے اور فالج کے پری ہاسپٹل، ہاسپٹل اور پوسٹ ہاسپٹل کیئر کیلئے آگاہی اور تربیت ناگزیر ہے۔

     

    Related Posts

    منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد معاشرے کا ناسور ہیں، عدنان ٹیپو

    انفورسمنٹ افسر انسپکٹر محمد عثمان جمیل کا حسن ابدال تبادلہ

    شارٹ سرکٹ سے آگ، گاڑی جل کر خاکستر

    مقبول خبریں

    ‘جنگ بندی’ کے باوجود غزہ میں اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی ہلاک

    کینسر سے متاثرہ بچوں کے اسپتال کے قریب حملے کرنا امریکہ کی بزدلی کا ثبوت ہے: اسماعیل بقائی

     چودہ اضلاع میں شدید بارش، آندھی اور آسمانی بجلی کا ریڈ الرٹ

    نیوزی لینڈ میں 6.3 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری، گجرات کے کچھ میں لرزی زمین

    خواجہ سعد رفیق و دیگر پارٹی رہنماؤں کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب غلام حیدر وائیں کے مزار پر حاضری

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.