مری: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف بھی برفباری کے نظارے لینے مری پہنچ گئے
۔شہری سیلفیاں لیتے رہے۔ رپورٹ کے مطابق میاں محمد نواز شریف فیملی کے ہمراہ 3 روز سے مری میں قیام پزیر ہیں انہوں نے آج دوپہر جنید صفدر اور حسن نواز اور دیگر ارکان فیملی کے ہمراہ پی سی ہوٹل میں کھانا کھایا۔ تاہممیاں محمد نواز شریف برف باری دیکھنے مری میں موجود رہے۔

