Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کیلئے پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان معاہدہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں میں جدت اور مالیاتی نظام کو جدید بنانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ حکومتی اور عسکری قیادت موجود تھی۔
    پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں میں جدت کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

    #PAKISTAN SIGNS PACT WITH AFFILIATE OF WORLD LIBERTY FINANCIAL ON DOLLAR-LINKED STABLECOIN

    The federal government signed a memorandum of understanding (MoU) with SC Financial Technologies LLC, an affiliated entity of World Liberty Financial, to explore using World Liberty’s… https://t.co/gmfxiEpBgi pic.twitter.com/Lw74qB3ZZm

    — Eagle Eye (@zarrar_11PK) January 14, 2026


    دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف سے ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر زچری وٹکوف کی قیادت میں ملاقات بھی کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے وفد کو ڈیجیٹل پاکستان کے وژن سے آگاہ کیا۔
    وزیراعظم نے کہا کہ ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی، شفافیت اور عوامی رسائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں، جبکہ ڈیجیٹل ادائیگیاں اور مالیاتی جدت ڈیجیٹل معیشت کا اہم جزو ہیں۔
    شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ڈیجیٹل مالیاتی منڈیوں میں بڑھتی ہوئی عالمی دلچسپی خوش آئند ہے اور پاکستان تیزی سے عالمی ڈیجیٹل فنانس کا حصہ بن رہا ہے۔
    اس موقع پر ورلڈ لبرٹی فنانشل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر زچری وِٹکوف نے پاکستان کے ساتھ محفوظ اور شفاف ڈیجیٹل ادائیگی کے بنیادی ڈھانچے کی تشکیل کے لیے کام کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس تعاون میں سرحد پار ادائیگیوں، سیٹلمنٹ اور زرمبادلہ کے حصول و ادائیگی کے نظام میں جدت شامل ہو سکتی ہے۔

    Related Posts

    ” محبت کا زمزم بہہ رہا ہے“ممتاز صحافی اردو ڈائجسٹ کے بانی ایڈیٹر الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے

    صومالی ڈاکوؤں کا تجارتی جہاز پر قبضہ، 10 پاکستانیوں سمیت 17 ملاح یرغمال: 1 کروڑ ڈالر تاوان کا مطالبہ، فوجی کارروائی سے گریز

    عالمی اسٹیج پر پنجاب کا ماڈل: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا باکو میں پرتپاک استقبال، ’ورلڈ اربن فورم‘ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی

    مقبول خبریں

    ” محبت کا زمزم بہہ رہا ہے“ممتاز صحافی اردو ڈائجسٹ کے بانی ایڈیٹر الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے

    صومالی ڈاکوؤں کا تجارتی جہاز پر قبضہ، 10 پاکستانیوں سمیت 17 ملاح یرغمال: 1 کروڑ ڈالر تاوان کا مطالبہ، فوجی کارروائی سے گریز

    پنجاب کے تمام بورڈز 6 اگست کو جماعت دہم اور 2 ستمبر کو جماعت نہم کے نتائج کا اعلان کریں گے

    جنگ کے بادل پھر منڈلانے لگے، سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی

    پنکی عرف انمول کا چھ دن کا جسمانی ریمانڈ منظور، ایس آئی یو کے حوالے

    بلاگ

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.