Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فیلڈ مارشل عاصم منیر مؤثر ترین اسٹریٹجک رہنما ،سفارتکاری کو بیک وقت واشنگٹن، بیجنگ، ریاض اور تہران کیساتھ متحرک رکھا، فنانشل ٹائمز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن : برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے عالمی نظام میں تیزی سے رونما ہونے والی تبدیلیوں کے تناظر میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی اسٹریٹجک حکمتِ عملی کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے انہیں بدلتے عالمی ماحول میں سب سے مؤثر رہنماؤں میں شامل کیا ہے۔
    فنانشل ٹائمز کے مطابق موجودہ عالمی سیاست نے مڈل پاورز (درمیانی طاقتوں) کے لیے ایک نیا مگر پیچیدہ دور کھول دیا ہے، جہاں بیک وقت کئی عالمی طاقتوں کے ساتھ توازن قائم رکھنا ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ ایسے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مڈل پاورز کے سب سے کامیاب ملٹی الائنرز کے طور پر ابھرے ہیں۔

    Financial Times: Rapid Change in the Global Order. Field Marshal Syed Asim Munir’s Strategy Takes First Prize! #ISPR#COAS #AsimMunir #Pakistan

    According to the British Financial Times, Field Marshal Syed Asim Munir has emerged as the most effective strategic leader in the… pic.twitter.com/wAgpVhmS6R

    — Pakistan Armed Forces News 🇵🇰 (@PakistanFauj) December 23, 2025


    جریدے نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر جہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے پاکستان کی سفارتکاری کو واشنگٹن، بیجنگ، ریاض اور تہران کے درمیان بیک وقت متحرک اور مؤثر رکھا۔ اس حکمتِ عملی کے نتیجے میں پاکستان کے لیے نئے سفارتی مواقع پیدا ہوئے۔
    فنانشل ٹائمز کے مطابق  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر رسمی اور منفرد انداز کے ساتھ سب سے بہتر ہم آہنگ ہونے کا اعزاز بھی پاکستان کے عسکری سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو حاصل ہوا۔ ٹرمپ کے ساتھ بروقت خوش گفتاری اور نرم سفارتی رویہ پاکستان کے لیے مؤثر ثابت ہوا۔
    جریدے نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مڈل پاورز کے لیے ایک کامیاب کثیر الجہتی اسٹریٹجسٹ اور سفارتکاری کی واضح مثال قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی اس سفارتی کامیابی نے بھارت کو مایوس کیا، جبکہ بھارت کے لیے درمیانی طاقت کا کردار توقع سے زیادہ مشکل ثابت ہوا۔
    فنانشل ٹائمز کے مطابق ہندوستان بدلتے عالمی حالات اور ٹرمپ کے انداز سے ہم آہنگ ہونے میں ناکام رہا، جس کے باعث اسے مڈل پاور حکمتِ عملی میں سنگین مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

    Related Posts

    خواجہ محمد آصف نے  فیض احمد فیض فلائی اوور کا افتتاح کر دیا

    ڈپٹی کمشنر نے علی الصبح تحصیل پسرور کا دورہ کیا

    پنجاب کلین ائیر پروگرام’ فیز تو کے تحت قرعہ اندازی

    مقبول خبریں

    خواجہ محمد آصف نے  فیض احمد فیض فلائی اوور کا افتتاح کر دیا

    پنشنرز اور بزرگ شہریوں کو جھٹکا؛ حکومت نے نیشنل سیونگز اسکیموں پر منافع کم کر دیا،نئے نرخ کیا ہونگے ؟ جانئیے

    اگلے ماہ کا بل ہوگا بھاری،مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور جھٹکا؛ بجلی کے نرخوں میں اضافے کا امکان

    نیلسن منڈیلا کا فلسفہ عدم تشدد، برابری اور انسانی حقوق کی پاسداری ہے:مریم نواز شریف

    پنجاب اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی دوپہر 2 بجے ہوگا

    بلاگ

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.