Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اندھا دھند منافع خوری ،بیکن ہاؤس ، سٹی سکول سمیت 17 بڑے نجی اسکول سسٹمز کو شوکاز نوٹس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے ملک کے 17 بڑے نجی سکول سسٹمز کو نوٹ بکس، ورک بکس اور یونیفارم کی مشروط فروخت پر شوکاز نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ کمیشن کے مطابق نجی سکولز طلباء اور والدین پر سکول کے لوگو والی مہنگی نوٹ بکس، ورک بکس، یونیفارمز اور دیگر اشیاء کی لازمی خریداری مسلط کر رہے تھے، جو کہ کمپٹیشن ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔

    سی سی پی انکوائری میں انکشاف ہوا کہ لوگو والی سٹیشنری عام مارکیٹ کے مقابلے میں 280 فیصد تک مہنگی فروخت کی جارہی تھی جبکہ کئی سکولوں نے مخصوص وینڈرز سے خفیہ معاہدے بھی کر رکھے تھے۔ شکایات پر کمیشن نے سو موٹو ایکشن لیا۔کمیشن کا کہنا ہے کہ ایڈمیشن کے بعد طلباء محصور صارفین بن جاتے ہیں ۔ گائیڈ لائنز کے نام پر مہنگی اشیاء خریدنے پر مجبور کیا جاتا ہے جبکہ والدین سستے متبادل بازار سے نہیں خرید سکتے۔نئے ایڈمیشن کے اخراجات اور سفری مشکلات کے باعث اسکول تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔

    شوکاز نوٹس موصول کرنے والے سکولوں میں بیکن ہاؤس، سٹی سکول، ویسٹ منسٹر، ہیڈ سٹارٹ، LGS، فروبلز، روٹس انٹرنیشنل، روٹس ملینیئم، کَپس، الائیڈ سکولز، سپرنوا، دار الارقم، اسٹپ، یونائیٹڈ چارٹر اور سمارٹ سکول سمیت دیگر بڑے سسٹمز شامل ہیں۔ملک میں تقریباً 50 فیصد طلباء نجی سکولوں میں زیرِ تعلیم ہیں ،ان پالیسیوں سے لاکھوں والدین اور ہزاروں اسٹیشنری و یونیفارم فروش بھی متاثر ہو رہے ہیں۔

    کمیشن نے تمام سکولوں کو 14 دن میں تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے، جبکہ ثابت ہونے پر کمیشن ساڑھے سات کروڑ روپے تک جرمانہ عائد کر سکتا ہے۔

    Related Posts

    معلوماتی پروگرام ’’شاہین سرگودھا‘‘طالبات کا مطالعاتی دوروں کا سلسلہ جاری

    ڈی پی او چکوال نے تھانہ نیلہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

    سانا کے مرکزی صدر  کا شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کا دورہ، اسکالرشپس و عالمی تعلیمی مواقع کے معاہدے

    مقبول خبریں

    سانا کے مرکزی صدر  کا شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کا دورہ، اسکالرشپس و عالمی تعلیمی مواقع کے معاہدے

    نوجوان ق ت ل،ایک شخص کی کمرے سے لٹکتی لاش برآمد

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    ایران کے بحرین ،کویت اور امارات میں قائم امریکی اڈوں پر میزائل ڈرون حملے، فوجی تنصیبات، طیارے تباہ

    ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

    بلاگ

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.