Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور اعلی افسران کا حکم بے اثر؟ ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی بازیاب نہ ہو سکیں پولیس ٹیکنالوجی، ہیومن سورس، اور سسٹم ایک بار پھر بے نقاب!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (بے نقاب ٹی وی)  18 اکتوبر کو شہرِ لاہور میں اُس وقت ہلچل مچ گئی جب ڈی ایس پی انویسٹی گیشن کاہنہ، عثمان حیدر گجر ڈیوٹی سے واپس گھر پہنچے — اور گھر کا تالا تو تھا… مگر اندر زندگی نہیں تھی۔ بیوی اور بیٹی غائب۔
    موبائل فونز آف۔دروازے پر خاموشی۔

    تھانہ برکی کی حدود سے مبینہ طور پر بیوی اور بیٹی لاپتہ ہوئیں — اور اسی روز اغوا کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کیا گیا۔ اِنویسٹی گیشن کرانے کے لیے لاہور پولیس کی ٹاپ ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس بھی دوڑائی گئی… مگر نتیجہ؟“زیرو” ذرائع کے مطابق مشینیں چلیں ڈیٹا نکلا۔۔ٹیمیں لگیں مگر اچانک لاہور کی پوری فورس کا ماڈرن سسٹم بھی ڈیڈ اینڈ پر پہنچ گیا۔

    حتیٰ کہ اعلیٰ افسران کے خصوصی اور سخت احکامات بھی ناکام ہو گئے۔اب اندرونی حلقوں میں سوال یہ گھوم رہا ہے:
    کیا لاہور پولیس اپنے ہی ایک افسر کے اہل خانہ کو ڈھونڈ نہیں پا رہی؟یہ کیس اب ممکنہ طور پر سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس ماڈیول میں شفٹ ہونے والا ہے جہاں اکثر ایسے “بے نام” اور “بے آواز” کیسز میں ٹریس کا امکان نکل آتا ہے۔ جرم کی نوعیت کیا ہے؟موٹیویشن کیا ہے؟
    بیوی اور بیٹی زندہ ہیں یا…؟ پولیس خاموش اور لاہور کا مجرمانہ اسٹیٹس پھر سوالوں میں۔ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے… ویسے ویسے یہ کیس ایک عام اغوا نہیں — سیکیورٹی سسٹم کی صلاحیت کا امتحان بنتا جا رہا ہے۔
    بے نقاب ٹی وی اس کیس کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس جاری رکھے گا۔

    Related Posts

    تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال احمد پور شرقیہ میں تین روزہ فری سکریننگ کیمپ لگا دیا گیا

    آئی ایم ایف کا بجٹ! عوام ہوشیار، گیس ،پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسوں کا نیا طوفان

    جگر کی صحت کا راز: ماہرین نے غذا اور طرز زندگی میں تبدیلی کو لازمی قرار دے دیا

    مقبول خبریں

    چاہتے ہیں نیوکلئیر ایرانی ہتھیار نہ ہوں،آبنائے ہرمز کھلی رہے، ٹرمپ، چینی گلابوں کےبیج تحفہ بھیجوں گا، صدر شی

    آئی ایم ایف کا بجٹ! عوام ہوشیار، گیس ،پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسوں کا نیا طوفان

    ٹرمپ کے وکیل کی انٹری کے بعد گوتم اڈانی کے خلاف امریکی الزامات ختم : نیویارک ٹائمز ، مودی نے آپریشن سندور اڈانی کو بچانے کیلئے روکا، اپوزیشن

    جگر کی صحت کا راز: ماہرین نے غذا اور طرز زندگی میں تبدیلی کو لازمی قرار دے دیا

    انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.