Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہم اعلان کرنیوالے نہیں کام کرنیوالے ہیں، مریم نوازشریف نے کارڈیک سنٹر مری کا افتتاح کردیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری : (حافظ نعیم سے )وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی مری آمد ، شانداراستقبال ،کارکنوں نے پھولوں سے گاڑی ڈھانپ دی،،،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے مری کے پہلے نواز شریف کارڈیالوجی سنٹر کا افتتاح کردیا۔

    رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف  نے  نواز شریف کارڈیالوجی سنٹر کا دورہ کیا انہوں نے  ایکو روم ، پری کیتھ روم، ایس کے روم کا معائنہ کیا جبکہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کیتھ لیب کا دورہ  بھی کیا۔ جدید ترین مشین کا معائنہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مری میں پہلی جدید ترین کیتھ لیب کے قیام پر اظہار تشکرکیا۔

    وزیراعلی مریم نواز شریف نے پوسٹ کیتھ لیب میں پروسیجر مکمل کرانے والے مریضوں اشتیاق ، حنیف ، منیر ، دلدار خان کی عیادت کی اور انہیں  تسلی دی اور صحت یابی کی دعا کی انہوں نےمریضوں کو پھل اور تحائف پیش کئے۔
    بعد ازاں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کارڈیک سنٹر کے  کنسلٹنٹ ، ڈاکٹر اور سٹاف سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب مریض میرے اپنے ہیں ۔ بہت خیال رکھنا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/10/WhatsApp-Video-2025-10-01-at-20.07.54.mp4

    اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مریم نوازشریف کا کہنا تھاکہ اب دل کے امراض میں مبتلا کسی فرد کو مری سے باہر نہیں جانا پڑے گا ۔اعلان کرنے والے آتے اور چلے جاتے ۔ہم کام کرنے والے ہیں۔۔

    رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر نواز شریف ہسپتال میں مریضوں کی امدورفت کے گاڑیاں بھی مختص کردی گئی ہیں نواز شریف کارڈیالوجی سنٹر میں اس وقت تک 16- مریضوں کی انجیو گرافی ہوچکی ہے۔
    کارڈیالوجی سنٹر او پی ڈی میں روزانہ 215 سے زائد مریض ، 21 مریض ایڈمٹ ہوتے ہیں۔
    نواز شریف کا ریڈیالوجی سینٹر میں سی سی یو، ایچ ڈی یو، کارڈیالوجی وارڈ ، ریسسی ٹیشن روم اور تین سپیشل ورڈ قائم کیا گیا ہے یادرہےسامبلی ہسپتال کی پہلی چیف پیٹرن محترمہ فاطمہ جناح تھیں۔

    Related Posts

    اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 8 ملزم گرفتار

    سندہ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے محکمہ خوراک کو نجی گوداموں پر چھاپے مارنے اور گندم سیل کرنے سے روک دیا 

    ہیڈ مرالہ کے پل پر 35 لائیو کیمرے نصب

    مقبول خبریں

    ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے چھ وکٹوں سے جیت لیا

    مہنگائی کا طوفان: نانبائیوں نے سرکاری نرخ ماننے سے انکار کر دیا، نان اور روٹی کی نئی قیمت کیا؟

    پی آئی اے کے نئے مالکان کو 14.2 ارب روپے مالیت کی 11 جائیدادیں منتقل کر دی گئیں

    پڑھے لکھے نوکریوں سے محروم، سنگین مقدمات میں ملوث افراد کی بھرتیوں پر وزیراعلیٰ کا تحقیقات کا حکم

    آپریشن نصر 2: ایرانی میزائل ڈرون حملوں سے امریکی فوجی اڈوں کو شدید نقصان،ایرانی بندرگاہوں پر دوبارہ امریکی ناکہ بندی نافذ

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.